یُصۡہَرُ بِہٖ مَا فِیۡ بُطُوۡنِہِمۡ وَ الۡجُلُوۡدُ ﴿ؕ۲۰﴾
اس کے ساتھ پگھلا دیا جائے گا جو کچھ ان کے پیٹوں میں ہے اور چمڑے بھی۔[20]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
يُصْهَرُ ص ه ر |
Will be melted صَهَرَ:آگ سے آگ جلانا۔ مترادفات .لَوَّحَ، لَفَحَ، شَوٰي، صَهَرَ، نَضَجَ، حَرَّقَ، اِحْتَرَقَ،
|
|
بِهِ
|
with it |
مَا
|
what |
فِي
|
(is) in |
بُطُونِهِمْ ب ط ن |
their bellies بَاطِنْ:کسی چیز کا اندر یا اندرونی حصہ یا جانب۔ مترادفات .خِلَال، بَاطِنْ، بَطَائِنْ، جَوْف،
| بَطَائِنْ:کسی چیز کا اندر یا اندرونی حصہ یا جانب۔ مترادفات .خِلَال، بَاطِنْ، بَطَائِنْ، جَوْف،
|
|
وَالْجُلُودُ ج ل د |
and the skins |