بے شک وہ لوگ جنھوں نے کفر کیا اور وہ اللہ کے راستے سے اور اس حرمت والی مسجد سے روکتے ہیں جسے ہم نے سب لوگوں کے لیے اس طرح بنایا ہے کہ اس میں رہنے والے اور باہر سے آنے والے برابر ہیں اور جو بھی اس میں کسی قسم کے ظلم کے ساتھ کسی کج روی کا ارادہ کرے گا ہم اسے درد ناک عذاب سے مزہ چکھائیں گے۔[25]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
وَیَصُدُّوۡنَ
عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ
وَالۡمَسۡجِدِ
الۡحَرَامِ
الَّذِیۡ
جَعَلۡنٰہُ
لِلنَّاسِ
سَوَآءَۨ
الۡعَاکِفُ
فِیۡہِ
وَالۡبَادِ
وَمَنۡ
یُّرِدۡ
فِیۡہِ
بِاِلۡحَادٍۭ
بِظُلۡمٍ
نُّذِقۡہُ
مِنۡ عَذَابٍ
اَلِیۡمٍ
بےشک
وہ جنہوں نے
کفر کیا
اور وہ روکتے ہیں
اللہ کے راستے سے
اور مسجدِ
حرام سے
وہ جو
بنایا ہم نے اسے
لوگوں کے لیے
یکساں/برابر ہے
رہنے والا
اس میں
اور باہر سے آنے والا
اور جو کوئی
ارادہ کرے گا
اس میں
الحاد/کج روی کا
ساتھ ظلم کے
ہم چکھائیں گے اسے
عذاب میں سے
دردناک
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
وَیَصُدُّوۡنَ
عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ
وَالۡمَسۡجِدِ الۡحَرَامِ
الَّذِیۡ
جَعَلۡنٰہُ
لِلنَّاسِ
سَوَآءَۨ
الۡعَاکِفُ
فِیۡہِ
وَالۡبَادِ
وَمَنۡ
یُّرِدۡ
فِیۡہِ
بِاِلۡحَادٍۭ
بِظُلۡمٍ
نُّذِقۡہُ
مِنۡ عَذَابٍ
اَلِیۡمٍ
یقیناً
جن لوگوں نے
کفر کیا
اور وہ روکتے ہیں
اللہ تعالیٰ کے راستے سے
اور مسجد حرام سے
جسے
بنایا ہم نے اُس کو
تمام لوگوں کے لیے
برابر ہیں
مقامی باشندے
اس میں
اور باہر سے آنے والے
اور جو
ارادہ کرےگا
اس میں
کج روی سے
ظلم کرنے کا
ہم چکھائیں گے اس کو
عذاب سے
درد ناک
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِنَّ
الَّذِيْنَ كَفَرُوْا
وَيَصُدُّوْنَ
عَنْ
سَبِيْلِ اللّٰهِ
وَالْمَسْجِدِ الْحَرَامِ
الَّذِيْ
جَعَلْنٰهُ
لِلنَّاسِ
سَوَآءَ
ۨ الْعَاكِفُ
فِيْهِ
وَالْبَادِ
وَمَنْ
يُّرِدْ
فِيْهِ
بِاِلْحَادٍ
بِظُلْمٍ
نُّذِقْهُ
مِنْ
عَذَابٍ
اَلِيْمٍ
بیشک
جن لوگوں نے کفر کیا
اور وہ روکتے ہیں
سے
اللہ کا راستہ
اور مسجد حرام (بیت اللہ)
وہ جسے
ہم نے مقرر کیا
لوگوں کے لیے
برابر
رہنے والا
اس میں
اور پردیسی
اور جو
ارادہ کرے
اس میں
گمراہی کا
ظلم سے
ہم اسے چکھائیں گے
سے
عذاب
دردناک
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]