تاکہ وہ اپنے بہت سے فائدوں میں حاضر ہوں اور چند معلوم دنوں میں ان پالتو چوپاؤں پر اللہ کا نام ذکر کریں جو اس نے انھیں دیے ہیں، سو ان میں سے کھاؤ اور تنگ دست محتاج کو کھلاؤ۔[28]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لِّیَشۡہَدُوۡا
مَنَافِعَ
لَہُمۡ
وَیَذۡکُرُوا
اسۡمَ
اللّٰہِ
فِیۡۤ اَیَّامٍ مَّعۡلُوۡمٰتٍ
عَلٰی
مَا
رَزَقَہُمۡ
مِّنۡۢ بَہِیۡمَۃِ
الۡاَنۡعَامِ
فَکُلُوۡا
مِنۡہَا
وَاَطۡعِمُوا
الۡبَآئِسَ
الۡفَقِیۡرَ
تا کہ وہ دیکھیں
فائدوں کو
اپنے لیے
اور وہ ذکر کریں
نام
اللہ کا
معلوم دنوں میں
اس پر
جو
اس نے رزق دیا انہیں
چوپایوں میں سے
مویشیوں کے
پس کھاؤ
اس میں سے
اور کھلاؤ
بھوکے
محتاج کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لِّیَشۡہَدُوۡا
مَنَافِعَ
لَہُمۡ
وَیَذۡکُرُوا
اسۡمَ
اللّٰہِ
فِیۡۤ اَیَّامٍ
مَّعۡلُوۡمٰتٍ
عَلٰی
مَا
رَزَقَہُمۡ
مِّنۡۢ بَہِیۡمَۃِ
الۡاَنۡعَامِ
فَکُلُوۡا
مِنۡہَا
وَاَطۡعِمُوا
الۡبَآئِسَ
الۡفَقِیۡرَ
تاکہ وہ حاضر ہوں
منافع کو
ان کے لیے
اور وہ ذکر کریں
نام
اللہ تعالیٰ کا
دنوں میں
معلوم
اوپر
اس کے جو
اس نے عطا کیے اُن کو
مویشوں میں سے
چوپایوں میں سے
سو کھاؤ
اس میں سے
اور کھلاؤ
تنگ دست
محتاج کو
حافظ نذر احمد حفظه الله
لِّيَشْهَدُوْا
مَنَافِعَ
لَهُمْ
وَيَذْكُرُوا
اسْمَ اللّٰهِ
فِيْٓ
اَيَّامٍ مَّعْلُوْمٰتٍ
عَلٰي
مَا
رَزَقَهُمْ
مِّنْ
بَهِيْمَةِ
الْاَنْعَامِ
فَكُلُوْا
مِنْهَا
وَاَطْعِمُوا
الْبَآئِسَ
الْفَقِيْرَ
تاکہ وہ آموجود ہوں
فائدوں کی جگہ
اپنے
وہ یاد کریں (لیں)
اللہ کا نام
میں
جانے پہچانے (مقررہ) دن
پر
جو
ہم نے انہیں دیا
سے
چوپائے
مویشی
پس تم کھاؤ
اس سے
اور کھلاؤ
بدحال
محتاج
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]