یہ اور جو کوئی اللہ کی حرمتوں کی تعظیم کرے تو وہ اس کے لیے اس کے رب کے ہاں بہتر ہے اور تمھارے لیے مویشی حلال کر دیے گئے ہیں سوائے ان کے جو تمھیں پڑھ کر سنائے جاتے ہیں۔پس بتوں کی گندگی سے بچو اور جھوٹی بات سے بچو۔[30]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ذٰلِکَ
وَمَنۡ
یُّعَظِّمۡ
حُرُمٰتِ اللّٰہِ
فَہُوَ
خَیۡرٌ
لَّہٗ
عِنۡدَ
رَبِّہٖ
وَاُحِلَّتۡ
لَکُمُ
الۡاَنۡعَامُ
اِلَّا
مَا
یُتۡلٰی
عَلَیۡکُمۡ
فَاجۡتَنِبُوا
الرِّجۡسَ
مِنَ الۡاَوۡثَانِ
وَاجۡتَنِبُوۡا
قَوۡلَ
الزُّوۡرِ
یہ ہے(حکم)
اور جو کوئی
تعظیم کرے گا
اللہ کی حرمتوں کی
تو وہ
بہتر ہے
اس کے لیے
نزدیک
اس کے رب کے
اور حلال کیے گئے
تمہارے لیے
چوپائے
سوائے
ان کے جو
پڑھے جاتے ہیں
تم پر
پس بچو
گندگی سے
بتوں کی
اور بچو
بات
جھوٹی سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ذٰلِکَ
وَمَنۡ
یُّعَظِّمۡ
حُرُمٰتِ
اللّٰہِ
فَہُوَ
خَیۡرٌ
لَّہٗ
عِنۡدَ
رَبِّہٖ
وَاُحِلَّتۡ
لَکُمُ
الۡاَنۡعَامُ
اِلَّا
مَا
یُتۡلٰی
عَلَیۡکُمۡ
فَاجۡتَنِبُوا
الرِّجۡسَ
مِنَ الۡاَوۡثَانِ
وَاجۡتَنِبُوۡا
قَوۡلَ
الزُّوۡرِ
یہ
اور جو کوئی
تعظیم کرے
حرمتوں کی
اللہ تعالیٰ کی
تو وہ
بہتر ہے
اس میں
نزدیک
اس کے رب کے
اور حلال کیے گئے
تمہارے لیے
چوپائے
سوائے
جو
پڑھ کر سنائے جاتے ہیں
تمہیں
پس اجتناب کرو
گندگی سے
بتوں کی
اور پرہیز کرو
بات سے
جھوٹی
حافظ نذر احمد حفظه الله
ذٰلِكَ
وَمَنْ
يُّعَظِّمْ
حُرُمٰتِ اللّٰهِ
فَهُوَ
خَيْرٌ
لَّهٗ
عِنْدَ رَبِّهٖ
وَاُحِلَّتْ
لَكُمُ
الْاَنْعَامُ
اِلَّا
مَا يُتْلٰى
عَلَيْكُمْ
فَاجْتَنِبُوا
الرِّجْسَ
مِنَ
الْاَوْثَانِ
وَاجْتَنِبُوْا
قَوْلَ
الزُّوْرِ
یہ
اور جو
تعطیم کرے
شعائر اللہ (اللہ کی نشانیاں)
پس وہ
بہتر
اس کے لیے
اس کے رب کے نزدیک
اور حلال قرار دئیے گئے
تمہارے لیے
مویشی
سوا
جو پڑھ دئیے گئے
تم پر۔ تم کو
پس تم بچو
گندگی
سے
بت (جمع)
اور بچو
بات
جھوٹی
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]