اور ہم نے ہر امت کے لیے ایک قربانی مقرر کی ہے، تاکہ وہ ان پالتو چوپاؤں پر اللہ کا نام ذکر کریں جو اس نے انھیں دیے ہیں۔ سو تمھارا معبود ایک معبود ہے تو اسی کے فرماںبردار ہو جاؤ اور عاجزی کرنے والوں کو خوش خبری سنادے۔[34]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلِکُلِّ
اُمَّۃٍ
جَعَلۡنَا
مَنۡسَکًا
لِّیَذۡکُرُوا
اسۡمَ
اللّٰہِ
عَلٰی
مَا
رَزَقَہُمۡ
مِّنۡۢ بَہِیۡمَۃِ
الۡاَنۡعَامِ
فَاِلٰـہُکُمۡ
اِلٰہٌ
وَّاحِدٌ
فَلَہٗۤ
اَسۡلِمُوۡا
وَبَشِّرِ
الۡمُخۡبِتِیۡنَ
اور واسطے ہر
امت کے
مقرر کیا ہم نے
قربانی کرنا
تا کہ وہ ذکر کریں
نام
اللہ کا
اس پر
جو
اس نے رزق دیا انہیں
چوپایوں میں سے
مویشیوں کے
تو الٰہ تمہارا
الٰہ ہے
ایک ہی
تو اسے کے لیے
فرماں بردار ہو جاؤ
اور خوش خبری دے دیجیے
عاجزی کرنے والوں کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلِکُلِّ
اُمَّۃٍ
جَعَلۡنَا
مَنۡسَکًا
لِّیَذۡکُرُوا
اسۡمَ
اللّٰہِ
عَلٰی
مَا
رَزَقَہُمۡ
مِّنۡۢ بَہِیۡمَۃِ
الۡاَنۡعَامِ
فَاِلٰـہُکُمۡ
اِلٰہٌ
وَّاحِدٌ
فَلَہٗۤ
اَسۡلِمُوۡا
وَبَشِّرِ
الۡمُخۡبِتِیۡنَ
اور واسطے ہر
امت کے
مقرر کیا ہم نے
قربانی کو
تاکہ وہ ذکر کریں
نام
اللہ تعالیٰ کا
اوپر
اس کے جو
عطا کیا ان کو
چوپایوں سے
مویشی
سو معبود تمہارا
معبود ہے
ایک ہی
تو اسی کے
فرماں بردار بنو
اور آپ خوشخبری دے دو
عاجزی اختیار کرنے والوں کو
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَ
لِكُلِّ اُمَّةٍ
جَعَلْنَا
مَنْسَكًا
لِّيَذْكُرُوا
اسْمَ اللّٰهِ
عَلٰي
مَا رَزَقَهُمْ
مِّنْ
بَهِيْمَةِ
الْاَنْعَامِ
فَاِلٰهُكُمْ
اِلٰهٌ وَّاحِدٌ
فَلَهٗٓ
اَسْلِمُوْا
وَبَشِّرِ
الْمُخْبِتِيْنَ
اور
ہر امت کے لیے
ہم نے مقرر کی
قربانی
تاکہ وہ لیں
اللہ کا نام
پر
جو ہم نے دئیے انہیں
سے
چوپائے
مویشی
پس تمہارا معبود
معبودِ یکتا
پس اس کے
فرمانبردار ہوجاؤ
اور خوشخبری دیں
عاجزی سے گردن جھکانے والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]