وَّ اَصۡحٰبُ مَدۡیَنَ ۚ وَ کُذِّبَ مُوۡسٰی فَاَمۡلَیۡتُ لِلۡکٰفِرِیۡنَ ثُمَّ اَخَذۡتُہُمۡ ۚ فَکَیۡفَ کَانَ نَکِیۡرِ ﴿۴۴﴾
اور مدین والوں نے۔ اور موسیٰ کو جھٹلایا گیا تو میں نے ان کافروں کو مہلت دی، پھرمیں نے انھیں پکڑ لیا تو میرا عذاب کیسا تھا؟[44]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَأَصْحَابُ ص ح ب |
And the inhabitants صَاحِبَة :ساتھی اور دوست اور اس سے مونث صاحبۃ ہے جو بیوی کے معنوں میں استعمال ہوا ہے۔ مترادفات .زَوْج، حَلَائِل، اِمْرَاَةٌ، نِسَاءٌ، صَاحِبَة ، اَھْل،
|
|
مَدْيَنَ
|
(of) Madyan |
وَكُذِّبَ ك ذ ب |
And was denied |
مُوسَى
|
Musa |
فَأَمْلَيْتُ م ل و |
so I granted respite |
لِلْكَافِرِينَ ك ف ر |
to the disbelievers كَفَرَ:حق بات پر پردہ ڈالتے ہوئے انکار کر دینا۔ مترادفات .اَبٰی، اَنْکَرَ، حَجَدَ، كَفَرَ،
| كَفَّارَة:گناہ کے دور کرنے کے لیے عوض یا بدلہ ۔ مترادفات .بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
|
|
ثُمَّ
|
then |
أَخَذْتُهُمْ أ خ ذ |
I seized them اِتَّخَذَ:دو مفعولوں کی طرف متعدی ہو کر بنانا کے معنی دیتا ہے اور اس میں استمرار پایا جاتا ہے۔ مترادفات .جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
|
|
فَكَيْفَ ك ي ف |
and how? |
كَانَ ك و ن |
was مَکَان:ایسی جگہ جو کسی جسم پر حاوی ہو۔ مترادفات .مَقَام، مَکَان،
|
|
نَكِيرِ ن ك ر |
My punishment نَکِر:اجنبیت کے ساتھ اگر ناگواری شامل ہو تو نَکِرَ اور اگر خوشگواری شامل ہو تو عجب اور جب ناگواری یا خوشگواری کچھ نہ ہو تو جُنب آتا ہے۔ مترادفات .نَکِر، عَجَبَ، جُنُب،
| اَنْکَرَ:ایسی بات سے انکار جس کا دل میں یقین ہو ۔ مترادفات .اَبٰی، اَنْکَرَ، حَجَدَ، كَفَرَ،
| نَکَّر:روپ بدل لینا۔ مترادفات .بَدَّل، حَوَّل، غَیَّر، حَرَّف، نَکَّر، دَاوَل،
| نَکِرَ:ہر وہ بات جو عام لوگوں کی نظروں میں ناگوار ہو اور اچھنپا بھی ہو ۔ مترادفات .نَکِرَ، نَقَمَ،
|
|