اور اللہ کے بارے میں جہاد کرو جیسا اس کے جہاد کا حق ہے۔ اسی نے تمھیں چنا ہے اور دین میں تم پر کوئی تنگی نہیں رکھی، اپنے باپ ابراہیم کی ملت کے مطابق۔ اسی نے تمھارا نام مسلمین رکھا، اس سے پہلے اور اس (کتاب) میں بھی، تاکہ رسول تم پر شہادت دینے والا بنے اور تم لوگوں پر شہادت دینے والے بنو۔ سو نماز قائم کرو اور زکوٰۃ ادا کرو اور اللہ کو مضبوطی سے تھام لو، وہی تمھارا مالک ہے، سو اچھا مالک ہے اور اچھا مددگار ہے۔[78]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَجَاہِدُوۡا
فِی اللّٰہِ
حَقَّ
جِہَادِہٖ
ہُوَ
اجۡتَبٰىکُمۡ
وَمَا
جَعَلَ
عَلَیۡکُمۡ
فِی الدِّیۡنِ
مِنۡ حَرَجٍ
مِلَّۃَ
اَبِیۡکُمۡ
اِبۡرٰہِیۡمَ
ہُوَ
سَمّٰىکُمُ
الۡمُسۡلِمِیۡنَ
مِنۡ قَبۡلُ
وَفِیۡ ہٰذَا
لِیَکُوۡنَ
الرَّسُوۡلُ
شَہِیۡدًا
عَلَیۡکُمۡ
وَتَکُوۡنُوۡا
شُہَدَآءَ
عَلَی النَّاسِ
فَاَقِیۡمُوا
الصَّلٰوۃَ
وَاٰتُوا
الزَّکٰوۃَ
وَاعۡتَصِمُوۡا
بِاللّٰہِ
ہُوَ
مَوۡلٰىکُمۡ
فَنِعۡمَ
الۡمَوۡلٰی
وَنِعۡمَ
النَّصِیۡرُ
اور جہاد کرو
اللہ (کے راستے) میں
ـجیسا کہـحق ہے
اس کے جہاد کا
اس نے
چن لیا ہے تمہیں
اور نہیں
اس نے بنائی
تم پر
دین کے معاملے میں
کوئی تنگی
یہ دین ہے
تمہارے باپ
ابراہیم کا
اس (اللہ)نے
نام رکھا ہے تمہارا
مسلمان
اس سے پہلے(بھی)
اور اس میں(بھی)
تا کہ ہوں
رسول
گواہ
تم پر
اور تم ہو جاؤ
گواہ
تمام انسانوں پر
پس قائم کرو
نماز
اور ادا کرو
زکؤۃ
اور مضبوط تھام لو
اللہ کو
وہی
مولیٰ ہے تمہارا
پس کتنا اچھا ہے
مولیٰ/دوست
اور کتنا اچھا ہے
مددگار
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَجَاہِدُوۡا
فِی اللّٰہِ
حَقَّ
جِہَادِہٖ
ہُوَ اجۡتَبٰىکُمۡ
وَمَا
جَعَلَ
عَلَیۡکُمۡ
فِی الدِّیۡنِ
مِنۡ حَرَجٍ
مِلَّۃَ
اَبِیۡکُمۡ
اِبۡرٰہِیۡمَ
ہُوَ
سَمّٰىکُمُ
الۡمُسۡلِمِیۡنَ
مِنۡ قَبۡلُ
وَفِیۡ ہٰذَا
لِیَکُوۡنَ
الرَّسُوۡلُ
شَہِیۡدًا
عَلَیۡکُمۡ
وَتَکُوۡنُوۡا
شُہَدَآءَ
عَلَی النَّاسِ
فَاَقِیۡمُوا
الصَّلٰوۃَ
وَاٰتُوا
الزَّکٰوۃَ
وَاعۡتَصِمُوۡا
بِاللّٰہِ
ہُوَ
مَوۡلٰىکُمۡ
فَنِعۡمَ
الۡمَوۡلٰی
وَنِعۡمَ
النَّصِیۡرُ
اور جہاد کرو
اللہ تعالیٰ کی راہ میں
حق ہے
اُس کے راستے میں جہاد کرنے کا
اُس نے چن لیا تمہیں
اور نہیں
رکھی اُس نے
تم پر
دین میں
کوئی تنگی
ملت ہے
تمہارے باپ
ابراہیم کی
اسی نے
نام رکھا تمہارا
مسلم
اس سے پہلے بھی
اور اس میں بھی
تاکہ ہو
رسول
گواہ
تم پر
اور تم ہو جاؤ
گواہ
لوگوں پر
سو قائم کرو
نماز
اور ادا کرو
زکوٰۃ
اور مضبوطی سے پکڑو
اللہ تعالیٰ ( کے دین )کو
وہی ہے
تمہارا مالک
سو کیا ہی اچھا ہے
مالک
اور اچھا ہے
مدد گار
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَجَاهِدُوْا
فِي اللّٰهِ
حَقَّ
جِهَادِهٖ
هُوَ
اجْتَبٰىكُمْ
وَمَا
جَعَلَ
عَلَيْكُمْ
فِي الدِّيْنِ
مِنْ حَرَجٍ
مِلَّةَ
اَبِيْكُمْ
اِبْرٰهِيْمَ
هُوَ
سَمّٰىكُمُ
الْمُسْلِمِيْنَ
مِنْ قَبْلُ
وَفِيْ ھٰذَا
لِيَكُوْنَ
الرَّسُوْلُ
شَهِيْدًا
عَلَيْكُمْ
وَتَكُوْنُوْا
شُهَدَآءَ
عَلَي النَّاسِ
فَاَقِيْمُوا
الصَّلٰوةَ
وَاٰتُوا
الزَّكٰوةَ
وَاعْتَصِمُوْا
بِاللّٰهِ
هُوَ
مَوْلٰىكُمْ
فَنِعْمَ
الْمَوْلٰى
وَنِعْمَ
النَّصِيْرُ
اور کوشش کرو
اللہ میں
حق
اس کی کوشش کرنا
وہ۔ اس
اس نے تمہیں چنا
اور نہ
ڈالی
تم پر
دین میں
کوئی تنگی
دین
تمہارے باپ
ابراہیم
وہ۔ اس
تمہارا نام کیا
مسلم (جمع)
اس سے قبل
اور اس میں
تاکہ ہو
رسول
تمہارا گواہ۔ نگران
تم پر
اور تم ہو
گواہ۔ نگران
لوگوں پر
پس قائم کرو
نماز
اور ادا کرو
زکوۃ
اور مضبوطی سے تھام لو
اللہ کو
وہ
تمہارا مولی (کارساز)
سو اچھا ہے
مولی
اور اچھا ہے
مددگار
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]