الَّذِیۡنَ ہُمۡ فِیۡ صَلَاتِہِمۡ خٰشِعُوۡنَ ۙ﴿۲﴾
وہی جو اپنی نماز میں عاجزی کرنے والے ہیں۔[2]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
الَّذِينَ
|
Those who |
هُمْ
|
[they] |
فِي
|
during |
صَلَاتِهِمْ ص ل و |
their prayers |
خَاشِعُونَ خ ش ع |
(are) humbly submissive |