ان لوگوں کی مثال جو اپنے مال اللہ کے راستے میں خرچ کرتے ہیں، ایک دانے کی مثال کی طرح ہے جس نے سات خوشے اگائے، ہر خوشے میں سو دانے ہیں اور اللہ جس کے لیے چاہتا ہے بڑھا دیتا ہے اور اللہ وسعت والا، سب کچھ جاننے والاہے۔[261]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
مَثَلُ
الَّذِیۡنَ
یُنۡفِقُوۡنَ
اَمۡوَالَہُمۡ
فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ
کَمَثَلِ
حَبَّۃٍ
اَنۡۢبَتَتۡ
سَبۡعَ
سَنَابِلَ
فِیۡ کُلِّ سُنۡۢبُلَۃٍ
مِّائَۃُ
حَبَّۃٍ
وَاللّٰہُ
یُضٰعِفُ
لِمَنۡ
یَّشَآءُ
وَاللّٰہُ
وَاسِعٌ
عَلِیۡمٌ
مثال
ان کی جو
خرچ کرتے ہیں
اپنے مالوں کو
اللہ کے راستے میں
مانند مثال
ایک دانے کے ہے
اس نے ا گائیں
سات
بالیاں
ہر بالی میں
سو
دانے
اور اللہ
بڑھاتا ہے
جس کے لیے
وہ چاہتا ہے
اور االلہ
وسعت والا ہے
خوب جاننے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
مَثَلُ
الَّذِیۡنَ
یُنۡفِقُوۡنَ
اَمۡوَالَہُمۡ
فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ
کَمَثَلِ
حَبَّۃٍ
اَنۡۢبَتَتۡ
سَبۡعَ
سَنَابِلَ
فِیۡ کُلِّ سُنۡۢبُلَۃٍ
مِّائَۃُ
حَبَّۃٍ
وَاللّٰہُ
یُضٰعِفُ
لِمَنۡ
یَّشَآءُ
وَاللّٰہُ
وَاسِعٌ
عَلِیۡمٌ
مثال
ان لوگوں کی جو
خرچ کرتے ہیں
مال اپنے
اللہ تعالیٰ کی راہ میں
جیسی مثال ہے
ایک دانے کی
جو اُگاتا ہے
سات
خوشے
ہر خوشے میں
سو
دانےہیں
اور اللہ تعالیٰ
کئی گنا بڑھاتا ہے
جس کے لیے
وہ چاہتا ہے
اور اللہ تعالیٰ
بڑی وسعت والا ہے
سب کچھ جاننے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
مَثَلُ
الَّذِيْنَ
يُنْفِقُوْنَ
اَمْوَالَھُمْ
فِيْ
سَبِيْلِ اللّٰهِ
كَمَثَلِ
حَبَّةٍ
اَنْۢبَتَتْ
سَبْعَ
سَنَابِلَ
فِيْ
كُلِّ سُنْۢبُلَةٍ
مِّائَةُ
حَبَّةٍ
وَاللّٰهُ
يُضٰعِفُ
لِمَنْ
يَّشَآءُ
وَاللّٰهُ
وَاسِعٌ
عَلِيْمٌ
مثال
جو لوگ
خرچ کرتے ہیں
اپنے مال
میں
اللہ کا راستہ
مانند
ایک دانہ
اگیں
سات
بالیں
میں
ہر بال
سو
دانہ
اور اللہ
بڑھاتا ہے
جس کے لیے
چاہتا ہے
اور اللہ
وسعت والا
جاننے والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]