پھرہم نے اس قطرے کو ایک جماہوا خون بنایا، پھر ہم نے اس جمے ہوئے خون کو ایک بوٹی بنایا، پھر ہم نے اس بوٹی کو ہڈیاں بنایا، پھر ہم نے ان ہڈیوں کو کچھ گوشت پہنایا، پھر ہم نے اسے ایک اور صورت میں پیدا کر دیا، سو بہت برکت والا ہے اللہ جو بنانے والوں میں سب سے اچھا ہے۔[14]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ثُمَّ
خَلَقۡنَا
النُّطۡفَۃَ
عَلَقَۃً
فَخَلَقۡنَا
الۡعَلَقَۃَ
مُضۡغَۃً
فَخَلَقۡنَا
الۡمُضۡغَۃَ
عِظٰمًا
فَکَسَوۡنَا
الۡعِظٰمَ
لَحۡمًا
ثُمَّ
اَنۡشَاۡنٰہُ
خَلۡقًا
اٰخَرَ
فَتَبٰرَکَ
اللّٰہُ
اَحۡسَنُ
الۡخٰلِقِیۡنَ
پھر
بنایا ہم نے
نطفے کو
علقہ/جما ہوا خون
پھر بنایا ہم نے
جمے ہوئے خون کو
مضغہ/گوشت کی بوٹی
پھر بنایا ہم نے
بوٹی کو
ہڈیاں
پھر پہنایا ہم نے
ہڈیوں کو
گوشت
پھر
اٹھایا ہم نے اسے
مخلوق
دوسری
تو بہت بابرکت ہے
اللہ
جو سب سے اچھا ہے
پیدا کرنے و الوں میں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ثُمَّ
خَلَقۡنَا
النُّطۡفَۃَ
عَلَقَۃً
فَخَلَقۡنَا
الۡعَلَقَۃَ
مُضۡغَۃً
فَخَلَقۡنَا
الۡمُضۡغَۃَ
عِظٰمًا
فَکَسَوۡنَا
الۡعِظٰمَ
لَحۡمًا
ثُمَّ
اَنۡشَاۡنٰہُ
خَلۡقًا
اٰخَرَ
فَتَبٰرَکَ
اللّٰہُ
اَحۡسَنُ الۡخٰلِقِیۡنَ
پھر
بنایا ہم نے
نطفے کو
جما ہوا خون
پھر بنادیا ہم نے
جمے ہوئے خون کو
بوٹی
پھر بنایا ہم نے
اس بوٹی کو
ہڈیاں
پھر پہنا یا ہم نے
ہڈیوں کو
گوشت
پھر
بنا کھڑا کیا ہم نے اسے
صورت
دوسری
سو بڑا ہی برکت والا ہے
اللہ تعالیٰ
بہترین پیدا کرنے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
ثُمَّ
خَلَقْنَا
النُّطْفَةَ
عَلَقَةً
فَخَلَقْنَا
الْعَلَقَةَ
مُضْغَةً
فَخَلَقْنَا
الْمُضْغَةَ
عِظٰمًا
فَكَسَوْنَا
الْعِظٰمَ
لَحْمًا
ثُمَّ
اَنْشَاْنٰهُ
خَلْقًا
اٰخَرَ
فَتَبٰرَكَ
اللّٰهُ
اَحْسَنُ
الْخٰلِقِيْنَ
پھر
ہم نے بنایا
نطفہ
جما ہوا خون
پس ہم نے بنایا
جما ہوا خون
بوٹی
پھر ہم نے بنایا
بوٹی
ہڈیاں
پھر ہم پہنایا
ہڈیاں
گوشت
پھر
ہم نے اسے اٹھایا
صورت
نئی
پس برکت والا
اللہ
بہترین
پید ا کرنے والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]