🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة المؤمنون
بَلۡ اَتَیۡنٰہُمۡ بِالۡحَقِّ وَ اِنَّہُمۡ لَکٰذِبُوۡنَ ﴿۹۰﴾
بلکہ ہم ان کے پاس کامل سچ لائے ہیں اور بے شک وہ یقینا جھوٹے ہیں۔[90]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
بَلْ
Nay
أَتَيْنَاهُمْ
أ ت ي
We (have) brought them
اَتيٰ:بسہولت یا کسی دوسرے کام کے نتیجہ میں آتا ہے نیز یہ پیش آئند واقعہ کے لے بھی استعمال ہو سکتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَاء، اَتيٰ، هَيْتَ، هَلُمَّ، تعال،
بِالْحَقِّ
ح ق ق
the truth
وَإِنَّهُمْ
but indeed they
لَكَاذِبُونَ
ك ذ ب
surely (are) liars