تاکہ میں جو کچھ چھوڑ آیا ہوں اس میں کوئی نیک عمل کرلوں۔ ہرگز نہیں، یہ تو ایک بات ہے جسے وہ کہنے والا ہے اور ان کے پیچھے اس دن تک جب وہ اٹھائے جائیں گے، ایک پردہ ہے۔[100]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَعَلِّیۡۤ
اَعۡمَلُ
صَالِحًا
فِیۡمَا
تَرَکۡتُ
کَلَّا
اِنَّہَا
کَلِمَۃٌ
ہُوَ
قَآئِلُہَا
وَمِنۡ وَّرَآئِہِمۡ
بَرۡزَخٌ
اِلٰی یَوۡمِ
یُبۡعَثُوۡنَ
تا کہ میں
میں عمل کروں
نیک
اس میں جو
چھوڑ آیا میں
ہرگز نہیں
بےشک وہ
ایک بات ہے
وہ
کہنے والا ہے اسے
اور آگے ان کے
برزخ ہے
اس دن تک
وہ سب اٹھائے جائیں گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَعَلِّیۡۤ
اَعۡمَلُ
صَالِحًا
فِیۡمَا
تَرَکۡتُ
کَلَّا
اِنَّہَا
کَلِمَۃٌ
ہُوَ
قَآئِلُہَا
وَمِنۡ وَّرَآئِہِمۡ
بَرۡزَخٌ
اِلٰی یَوۡمِ
یُبۡعَثُوۡنَ
تاکہ میں
میں کام کروں
نیک
اس میں جو
میں چھوڑ آیا ہوں
ہرگز نہیں
یقیناً وہ
ایک بات ہے
وہ
کہنے والا ہے اس کا
اور اُن سب کے آگے
ایک پردہ ہے
اُس دن تک
جب وہ اُٹھائے جائیں گے
حافظ نذر احمد حفظه الله
لَعَلِّيْٓ
اَعْمَلُ
صَالِحًا
فِيْمَا
تَرَكْتُ
كَلَّا
اِنَّهَا
كَلِمَةٌ
هُوَ
قَآئِلُهَا
وَ
مِنْ وَّرَآئِهِمْ
بَرْزَخٌ
اِلٰى يَوْمِ
يُبْعَثُوْنَ
شاید میں
کام کرلوں
کوئی اچھا کام
اس میں
میں چھوڑ آیا ہوں
ہرگز نہیں
یہ تو
ایک بات
وہ
کہہ رہا ہے
اور
ان کے آگے
ایک برزخ
اس دن تک
وہ اٹھائے جائیں گے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]