اگر تم صدقے ظاہر کرو تو یہ اچھی بات ہے اور اگر انھیں چھپائو اور انھیں محتاجوں کو دے دو تو یہ تمھارے لیے زیادہ اچھا ہے اور یہ تم سے تمھارے کچھ گناہ دور کرے گا اور اللہ اس سے جو تم کر رہے ہو، پوری طرح باخبر ہے۔[271]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنۡ
تُبۡدُوا
الصَّدَقٰتِ
فَنِعِمَّا
ہِیَ
وَاِنۡ
تُخۡفُوۡہَا
وَتُؤۡتُوۡہَا
الۡفُقَرَآءَ
فَہُوَ
خَیۡرٌ
لَّکُمۡ
وَیُکَفِّرُ
عَنۡکُمۡ
مِّنۡ سَیِّاٰتِکُمۡ
وَ اللّٰہُ
بِمَا
تَعۡمَلُوۡنَ
خَبِیۡرٌ
اگر
تم ظاہر کرو
صدقات
تو کیا ہی اچھا ہے
وہ
اور اگر
تم چھپاؤ انہیں
اور تم دو انہیں
فقراء کو
تو وہ
بہتر ہے
تمہارے لیے
اور وہ دور کرے گا
تم سے
تمہاری برائیوں کو
اور اللہ
اس سے جو
تم عمل کرتے ہو
خوب باخبر ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنۡ
تُبۡدُوا
الصَّدَقٰتِ
فَنِعِمَّا
ہِیَ
وَاِنۡ
تُخۡفُوۡہَا
وَتُؤۡتُوۡہَا
الۡفُقَرَآءَ
فَہُوَ
خَیۡرٌ
لَّکُمۡ
وَیُکَفِّرُ
عَنۡکُمۡ
مِّنۡ سَیِّاٰتِکُمۡ
وَ اللّٰہُ
بِمَا
تَعۡمَلُوۡنَ
خَبِیۡرٌ
اگر
تم ظاہر کرو
صدقات
تو کیا ہی اچھا ہے
وہ
اور اگر
تم چھپاؤ ان کو
اور تم دو انہیں
ضرورت مندوں کو
تو وہ
زیادہ بہتر ہے
تمہارے لیے
اوروہ دور کردے گا
تم سے
تمہاری کچھ برائیاں
اور اللہ تعالیٰ
ساتھ اس کے جو
تم عمل کرتے ہو
پوری طرح خبر رکھنے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِنْ
تُبْدُوا
الصَّدَقٰتِ
فَنِعِمَّا
هِىَ
وَاِنْ
تُخْفُوْھَا
وَتُؤْتُوْھَا
الْفُقَرَآءَ
فَھُوَ
خَيْرٌ
لَّكُمْ
وَيُكَفِّرُ
عَنْكُمْ
مِّنْ
سَيِّاٰتِكُمْ
وَاللّٰهُ
بِمَا تَعْمَلُوْنَ
خَبِيْرٌ
اگر
ظاہر (علانیہ) دو
خیرات
تو اچھی بات
یہ
اور اگر
تم اس کو چھپاؤ
اور وہ پہنچاؤ
تنگدست (جمع)
تو وہ
بہتر
تمہارے لیے
اور دور کرے گا
تم سے
سے، کچھ
تمہارے گناہ
اور اللہ
جو کچھ تم کرتے ہو
باخبر
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]