بے شک حقیقت یہ ہے کہ میرے بندوں میں سے کچھ لوگ تھے جو کہتے تھے اے ہمارے رب! ہم ایمان لے آئے، سو تو ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم کر اور تو سب رحم کرنے والوں سے بہتر ہے۔[109]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّہٗ
کَانَ
فَرِیۡقٌ
مِّنۡ عِبَادِیۡ
یَقُوۡلُوۡنَ
رَبَّنَاۤ
اٰمَنَّا
فَاغۡفِرۡ
لَنَا
وَارۡحَمۡنَا
وَاَنۡتَ
خَیۡرُ
الرّٰحِمِیۡنَ
بےشک وہ
تھا وہ
ایک گروہ
میرے بندوں میں سے
وہ کہتے تھے
اے ہمارے رب
ایمان لائے ہم
پس بخش دے
ہمیں
اور رحم فرما ہم پر
اور تو
بہتر ہے
سب رحم کرنے والوں میں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّہٗ
کَانَ
فَرِیۡقٌ
مِّنۡ عِبَادِیۡ
یَقُوۡلُوۡنَ
رَبَّنَاۤ
اٰمَنَّا
فَاغۡفِرۡ لَنَا
وَارۡحَمۡنَا
وَاَنۡتَ
خَیۡرُ الرّٰحِمِیۡنَ
یقیناً وہ
تھا
ایک گروہ
میرے بندوں میں سے
وہ کہتا تھا
اے ہمارے رب
ہم ایمان لائے
سوآپ معاف کر دیں ہمیں
اور آپ رحم فر مایے ہم پر
اور تُو
سب رحم کرنے والوں سےبہتر رحم کرنے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِنَّهٗ
كَانَ
فَرِيْقٌ
مِّنْ عِبَادِيْ
يَقُوْلُوْنَ
رَبَّنَآ
اٰمَنَّا
فَاغْفِرْ لَنَا
وَارْحَمْنَا
وَاَنْتَ
خَيْرُ
الرّٰحِمِيْنَ
بیشک وہ
تھا
ایک گروہ
میرے بندوں کا
وہ کہتے تھے
اے ہمارے رب
ہم ایمان لائے
سو ہمیں بخشدے
اور ہم پر رحم فرما
اور تو
بہترین
رحم کرنے والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]