اور جو لوگ اپنی بیویوں پر تہمت لگائیں اور ان کے پاس کوئی گواہ نہ ہوں مگر وہ خود ہی تو ان میں سے ہر ایک کی شہادت اللہ کی قسم کے ساتھ چار شہادتیں ہیں کہ بلاشبہ یقینا وہ سچوں سے ہے۔[6]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَ
یَرۡمُوۡنَ
اَزۡوَاجَہُمۡ
وَلَمۡ
یَکُنۡ
لَّہُمۡ
شُہَدَآءُ
اِلَّاۤ
اَنۡفُسُہُمۡ
فَشَہَادَۃُ
اَحَدِہِمۡ
اَرۡبَعُ
شَہٰدٰتٍۭ
بِاللّٰہِ
اِنَّہٗ
لَمِنَ الصّٰدِقِیۡنَ
اور وہ لوگ جو
تہمت لگاتے ہیں
اپنی بیویوں پر
اور نہیں
ہیں
ان کے لیے
کوئی گواہ
مگر
وہ خود ہی
تو گواہی ہوگی
ان میں سے ایک کی
چار
گواہیاں
ساتھ اللہ(کی قسم) کے
بےشک وہ
البتہ سچوں میں سے ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَ
یَرۡمُوۡنَ
اَزۡوَاجَہُمۡ
وَلَمۡ یَکُنۡ
لَّہُمۡ
شُہَدَآءُ
اِلَّاۤ
اَنۡفُسُہُمۡ
فَشَہَادَۃُ
اَحَدِہِمۡ
اَرۡبَعُ
شَہٰدٰتٍۭ
بِاللّٰہِ
اِنَّہٗ
لَمِنَ الصّٰدِقِیۡنَ
اور جو لوگ
تہمت لگا ئیں
اپنی بیویوں پر
اور نہ ہوں
ان کے پاس
گواہ
سوائے
ان کے اپنے نفس
تو گواہی
ان میں سے ایک شخص کی
چار
شہادتیں
اللہ تعالی کی قسم کے ساتھ
بلاشبہ وہ
یقینا سچے لوگوں میں سے ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَالَّذِيْنَ
يَرْمُوْنَ
اَزْوَاجَهُمْ
وَلَمْ يَكُنْ
لَّهُمْ
شُهَدَآءُ
اِلَّآ
اَنْفُسُهُمْ
فَشَهَادَةُ
اَحَدِهِمْ
اَرْبَعُ
شَهٰدٰتٍ
بِاللّٰهِ
اِنَّهٗ لَمِنَ
الصّٰدِقِيْنَ
اور جو لوگ
تہمت لگائیں
اپنی بیویاں
اور نہ ہوں
ان کے
گواہ
سوا
ان کی جانیں (خود)
پس گواہی
ان میں سے ایک
چار
گواہیاں
اللہ کی قسم
کہ وہ بیشک سے
سچ بولنے والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]