🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة النور
وَ لِلّٰہِ مُلۡکُ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ۚ وَ اِلَی اللّٰہِ الۡمَصِیۡرُ ﴿۴۲﴾
اور اللہ ہی کے لیے آسمانوں اور زمین کی بادشاہی ہے اور اللہ ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔[42]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
وَلِلَّهِ
أ ل ه
And to Allah (belongs)
مُلْكُ
م ل ك
(the) dominion
مَلْك:کسی چیز میں تصرف کرنے کا اختیار۔
مترادفات Quran Mutaradif words.خِيَرَة، مَلْك، وَلَايَة، اَمْكَنَ،
مُلْك، مَلَكُوْت:اور جب رقبہ کی وسعت کا اظہار مقصود ہو تو «مُلُك» کا لفظ آئے گا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.مُلْك، مَلَكُوْت، سُلْطَان،
السَّمَاوَاتِ
س م و
(of) the heavens
سماء:سماء سے مراد محض بلندی بھی ہے اور وہ مخصوص اجسام بھی جن کا قرآن و احادیث میں ذکر ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.سماء، فلك،
وَالْأَرْضِ
أ ر ض
and the earth
وَإِلَى
And to
اللَّهِ
أ ل ه
Allah
الْمَصِيرُ
ص ي ر
(is) the destination
صَارَ:کسی کام کا انجام اور اس کے ختم ہونے کا رخ اور طور طریق۔
مترادفات Quran Mutaradif words.منتھٰی، صَارَ، عَاقِبَة،