وہ کہیں گے تو پاک ہے، ہمارے لائق نہ تھا کہ ہم تیرے سوا کسی بھی طرح کے دوست بناتے اور لیکن تو نے انھیں اور ان کے باپ دادا کو سامان دیا، یہاں تک کہ وہ (تیری ) یاد کو بھول گئے اور وہ ہلاک ہونے والے لوگ تھے۔[18]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡا
سُبۡحٰنَکَ
مَا
کَانَ
یَنۡۢبَغِیۡ
لَنَاۤ
اَنۡ
نَّتَّخِذَ
مِنۡ دُوۡنِکَ
مِنۡ اَوۡلِیَآءَ
وَ لٰکِنۡ
مَّتَّعۡتَہُمۡ
وَاٰبَآءَہُمۡ
حَتّٰی
نَسُوا
الذِّکۡرَ
وَکَانُوۡا
قَوۡمًۢا
بُوۡرًا
وہ کہیں گے
پاک ہے تو
نہیں
تھا
جائز
ہمارے لیے
کہ
ہم بناتے
تیرے سوا
کوئی دوست
اور لیکن
تو نے سامانِ زندگی دیا انہیں
اور ا ن کے آباؤ اجداد کو
یہاں تک کہ
وہ بھول گئے
نصیحت
اور تھے وہ
لوگ
ہلاک ہونے والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡا
سُبۡحٰنَکَ
مَا
کَانَ
یَنۡۢبَغِیۡ
لَنَاۤ
اَنۡ
نَّتَّخِذَ
مِنۡ دُوۡنِکَ
مِنۡ اَوۡلِیَآءَ
وَ لٰکِنۡ
مَّتَّعۡتَہُمۡ
وَاٰبَآءَہُمۡ
حَتّٰی
نَسُوا
الذِّکۡرَ
وَکَانُوۡا
قَوۡمًۢا
بُوۡرًا
وہ کہیں گے
پاک ہے آپ کی ذات
نہ
تھا
مناسب
ہمارے لیے
یہ کہ
ہم بنائیں
آپ کے سوا
کوئی سر پرست
اور لیکن
آپ نے دنیا کا سامان دیا اُن کو
اور اُن کے باپ دادا کو
یہاں تک کہ
وہ بھول گئے
یاد کو
اور ہو گئےوہ
لوگ
برباد ہونے والے
حافظ نذر احمد حفظه الله
قَالُوْا
سُبْحٰنَكَ
مَا كَانَ
يَنْۢبَغِيْ
لَنَآ
اَنْ
نَّتَّخِذَ
مِنْ دُوْنِكَ
مِنْ
اَوْلِيَآءَ
وَلٰكِنْ
مَّتَّعْتَهُمْ
وَاٰبَآءَهُمْ
حَتّٰي
نَسُوا
الذِّكْرَ
وَكَانُوْا
قَوْمًۢا بُوْرًا
وہ کہیں گے
تو پاک ہے
نہ تھا
سزاوار۔ لائق
ہمارے لیے
کہ
ہم بنائیں
تیرے سوا
کوئی
مددگار
اور لیکن
تونے آسودگی دی انہیں
تونے آسودگی دی انہیں
یہانتک کہ
وہ بھول گئے
یاد
اور وہ تھے
ہلاک ہونے والے لوگ
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]