یَوۡمَ یَرَوۡنَ الۡمَلٰٓئِکَۃَ لَا بُشۡرٰی یَوۡمَئِذٍ لِّلۡمُجۡرِمِیۡنَ وَ یَقُوۡلُوۡنَ حِجۡرًا مَّحۡجُوۡرًا ﴿۲۲﴾
جس دن وہ فرشتوں کو دیکھیں گے اس دن مجرموں کے لیے خوشی کی کوئی خبر نہ ہوگی اور کہیں گے (کاش! ہمارے اوران کے درمیان) ایک مضبوط آڑ ہو۔[22]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
يَوْمَ ي و م |
(The) Day |
يَرَوْنَ ر أ ي |
they see |
الْمَلَائِكَةَ م ل ك |
the Angels مَلْك:کسی چیز میں تصرف کرنے کا اختیار۔ مترادفات .خِيَرَة، مَلْك، وَلَايَة، اَمْكَنَ،
| مُلْك، مَلَكُوْت:اور جب رقبہ کی وسعت کا اظہار مقصود ہو تو «مُلُك» کا لفظ آئے گا۔ مترادفات .مُلْك، مَلَكُوْت، سُلْطَان،
|
|
لَا
|
no |
بُشْرَى ب ش ر |
glad tidings بشر:جب اس کے طبعی اور فطری حوائج کا ذکر مقصود ہو تو بشر کا لفظ استعمال ہوتا ہے۔ مترادفات .انس، اناس، بشر،
|
|
يَوْمَئِذٍ
|
(will be) that Day |
لِلْمُجْرِمِينَ ج ر م |
for the criminals جَرَمَ:گناہ کے کاموں پر ابھارنے اور اشتعال دلانے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ مترادفات .حَرَّضَ، حَثَّ، حَضَّ، اَزَّا، جَرَمَ،
| لَاجَرَمَ:لا جرم اَنَّ پر داخل ہو کر تاکید مزید پیدا کرتا ہے۔ مترادفات .اِنَّ ، اَنَّ، لَاجَرَمَ، قَدْ،
|
|
وَيَقُولُونَ ق و ل |
and they will say تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔ مترادفات .خرص، اختلق، افتراء، تقول،
| قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔ مترادفات .قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
| سَ ، سَوْفَ:مضارع پر داخل ہو کر اس میں جلدی کا بمعنی پیدا کر دیتے ہیں۔ جیسے «سَيَقُولُ» مترادفات .سَرِعَ، عَجِلَ ، اِسْتَعْجَلَ، بَدَرَ، فَوْر، سَ ، سَوْفَ،
|
|
حِجْرًا ح ج ر |
A partition حجر:ایسی روک جو کسی چیز کو دوسری چیزوں سے محفوظ رکھے۔ مترادفات .برزخ، حجر، حجز، حد،
|
|
مَحْجُورًا ح ج ر |
forbidden حجر:ایسی روک جو کسی چیز کو دوسری چیزوں سے محفوظ رکھے۔ مترادفات .برزخ، حجر، حجز، حد،
|
|