وَ ہُوَ الَّذِیۡ جَعَلَ لَکُمُ الَّیۡلَ لِبَاسًا وَّ النَّوۡمَ سُبَاتًا وَّ جَعَلَ النَّہَارَ نُشُوۡرًا ﴿۴۷﴾
اور وہی ہے جس نے تمھارے لیے رات کو لباس بنایا اور نیند کو آرام اور دن کو اٹھ کھڑا ہونا بنایا۔[47]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَهُوَ
|
And He |
الَّذِي
|
(is) the One Who |
جَعَلَ ج ع ل |
made جَعَلَ:کا لفظ عام ہے ، ہر موقع پر استعمال ہو سکتا ہے، خواہ اس کا کا تعلق ایجاد اور تخلیق سے ہو یا محض ترتیب وغیرہ سے ۔ مترادفات .جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
|
|
لَكُمُ
|
for you |
اللَّيْلَ ل ي ل |
the night |
لِبَاسًا ل ب س |
(as) a covering |
وَالنَّوْمَ ن و م |
and the sleep |
سُبَاتًا س ب ت |
a rest سَبَتَ:آرام اور اس کے بعد راحت کے لیے۔ مترادفات .سَكَنَ، سَبَتَ، اِرْتَفَقَ،
|
|
وَجَعَلَ ج ع ل |
and made جَعَلَ:کا لفظ عام ہے ، ہر موقع پر استعمال ہو سکتا ہے، خواہ اس کا کا تعلق ایجاد اور تخلیق سے ہو یا محض ترتیب وغیرہ سے ۔ مترادفات .جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
|
|
النَّهَارَ ن ه ر |
the day |
نُشُورًا ن ش ر |
a resurrection اَنْشَرَ:مردوں کو اٹھا کر پھیلانے کے لیے مترادفات .حَمَلَ، نَاء، وَزَرَ، اَثَارَ، اَقَلَ، بَعَثَ، اَنْشَرَ، اَنْشَزَ، اِلْتَقَطَ، لَقَحَ،
| نَشَرَ:اٹھنا اور پھیل جانا۔ مترادفات .اِنْبَعَثَ، نَشَرَ، نَشَزَ، قَامَ،
| اِنْتَشَرَ:مجمع کا متفرق ہونا اور اپنی اپنی راہ لینا ۔ (اپنے ارادہ سے)۔ مترادفات .اِنْبَثَّ، اِنْتَشَرَ، اِنْفَضَّ، اِنْتَثَرَ، اِسْتَطَارَ،
|
|