یہ لوگ ہیں جنھیں جزا میں بلند و بالا محل عطا کیے جائیں گے، اس لیے کہ انھوں نے صبر کیا اور اس میں ان کا استقبال زندگی کی دعا اور سلام کے ساتھ کیا جائے گا۔[75]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اُولٰٓئِکَ
یُجۡزَوۡنَ
الۡغُرۡفَۃَ
بِمَا
صَبَرُوۡا
وَیُلَقَّوۡنَ
فِیۡہَا
تَحِیَّۃً
وَّسَلٰمًا
یہی لوگ ہیں
جو بدلہ میں دیئے جائیں گے
بالا خانہ
بوجہ اس کے جو
انہوں نے صبر کیا
اور وہ استقبال کیے جائیں گے
اس میں
دعائے خیر
اور سلام سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اُولٰٓئِکَ
یُجۡزَوۡنَ
الۡغُرۡفَۃَ
بِمَا
صَبَرُوۡا
وَیُلَقَّوۡنَ
فِیۡہَا
تَحِیَّۃً
وَّسَلٰمًا
یہی لوگ
جزا میں دیے جا ئیں گے
بالا خانے
بدلے اس کےجو
اُنھوں نے صبر کیا
اور استقبال کیا جائے گا اُن کا
اس میں
زندگی کی دُعا
اور سلام سے
حافظ نذر احمد حفظه الله
اُولٰٓئِكَ
يُجْزَوْنَ
الْغُرْفَةَ
بِمَا صَبَرُوْا
وَيُلَقَّوْنَ فِيْهَا
تَحِيَّةً
وَّسَلٰمًا
یہ لوگ
انعام دئیے جائیں گے
بالاخانے
ان کے صبر کی بدولت
اور پیشوائی کیے جائینگے اس میں
دعائے خیر
اور سلام
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]