کہا تم اس پر ایمان لے آئے، اس سے پہلے کہ میں تمھیں اجازت دوں، بلاشبہ یہ ضرور تمھارا بڑا ہے جس نے تمھیں جادو سکھایا ہے، سو یقینا تم جلدی جان لوگے، میں ضرور ہر صورت تمھارے ہاتھ اور تمھارے پاؤں مخالف سمت سے بری طرح کاٹوں گا اور یقینا تم سب کو ضرور بری طرح سولی دوں گا۔[49]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَ
اٰمَنۡتُمۡ
لَہٗ
قَبۡلَ
اَنۡ
اٰذَنَ
لَکُمۡ
اِنَّہٗ
لَکَبِیۡرُکُمُ
الَّذِیۡ
عَلَّمَکُمُ
السِّحۡرَ
فَلَسَوۡفَ
تَعۡلَمُوۡنَ
لَاُقَطِّعَنَّ
اَیۡدِیَکُمۡ
وَاَرۡجُلَکُمۡ
مِّنۡ خِلَافٍ
وَّلَاُوصَلِّبَنَّکُمۡ
اَجۡمَعِیۡنَ
کہا
ایمان لائے تم
اس پر
اس سے پہلے
کہ
میں اجازت دیتا
تمہیں
بےشک وہ
البتہ بڑا ہے تمہارا
جس نے
سکھایا تمہیں
جادو
پس البتہ ضرور
تم جان لو گے
البتہ میں ضرور کاٹ دوں گا
تمہارے ہاتھوں کو
اور تمہارے پاؤں کو
مخالف سمت سے
اور البتہ میں ضرور رسولی پہ چڑھاؤں گا تم کو
سب کے سب کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَ
اٰمَنۡتُمۡ
لَہٗ
قَبۡلَ
اَنۡ
اٰذَنَ
لَکُمۡ
اِنَّہٗ
لَکَبِیۡرُکُمُ
الَّذِیۡ
عَلَّمَکُمُ
السِّحۡرَ
فَلَسَوۡفَ
تَعۡلَمُوۡنَ
لَاُقَطِّعَنَّ
اَیۡدِیَکُمۡ
وَاَرۡجُلَکُمۡ
مِّنۡ خِلَافٍ
وَّلَاُوصَلِّبَنَّکُمۡ
اَجۡمَعِیۡنَ
اُس نے کہا
ایمان لائے تم
اس کےلیے
پہلے
اس سے کہ
اجازت دوں میں
تمہیں
یقیناً وہ
ضرور بڑا ہے تمہارا
جس نے
سکھایا تمہیں
جادو
سو بے شک جلد ہی
تم جان لوگے
میں ضرور بری طرح کاٹوں گا
تمہارےہاتھ
اور تمہارے پاؤں
مخالف سمت سے
اور میں ضرور بری طرح سولی چڑھاؤں گا تمہیں
سب کو
حافظ نذر احمد حفظه الله
قَالَ
اٰمَنْتُمْ لَهٗ
قَبْلَ
اَنْ
اٰذَنَ
لَكُمْ
اِنَّهٗ
لَكَبِيْرُكُمُ
الَّذِيْ
عَلَّمَكُمُ
السِّحْرَ
فَلَسَوْفَ
تَعْلَمُوْنَ
لَاُقَطِّعَنَّ
اَيْدِيَكُمْ
وَاَرْجُلَكُمْ
مِّنْ
خِلَافٍ
وَّلَاُوصَلِّبَنَّكُمْ
اَجْمَعِيْنَ
(فرعون) نے کہا
تم ایمان لائے اس پر
پہلے
کہ میں
اجازت دوں
تمہیں
بیشک وہ
البتہ بڑا ہے تمہارا
جس نے
سکھایا ت میں
جادو
پس جلد
تم جان لو گے
البتہ میں ضرور کاٹ ڈالوں گا
تمہارے ہاتھ
اور تمہارے پاؤں
سے۔ کے
ایکدوسرے کے خلاف کا
اور ضرور تمہیں سولی دوں گا
سب کو
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]