یقینا تمھارے لیے ان دو جماعتوں میں عظیم نشانی تھی جو ایک دوسرے کے مقابلے میں آئیں، ایک جماعت اللہ کے راستے میں لڑتی تھی اور دوسری کافر تھی، یہ ان کو آنکھوں سے دیکھتے ہوئے اپنے سے دوگنا دیکھ رہے تھے اور اللہ جسے چاہتا ہے اپنی مدد کے ساتھ قوت بخشتا ہے، بلاشبہ اس میں آنکھوں والوں کے لیے یقینا بڑی عبرت ہے۔[13]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَدۡ
کَانَ
لَکُمۡ
اٰیَۃٌ
فِیۡ فِئَتَیۡنِ
الۡتَقَتَا
فِئَۃٌ
تُقَاتِلُ
فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ
وَاُخۡرٰی
کَافِرَۃٌ
یَّرَوۡنَہُمۡ
مِّثۡلَیۡہِمۡ
رَاۡیَ
الۡعَیۡنِ
وَاللّٰہُ
یُؤَیِّدُ
بِنَصۡرِہٖ
مَنۡ
یَّشَآءُ
اِنَّ
فِیۡ ذٰلِکَ
لَعِبۡرَۃً
لِّاُولِی الۡاَبۡصَارِ
تحقیق
ہے
تمہارے لیے
ایک نشانی
دوگروہوں میں
جا آمنے سامنے ہوئے
ایک گروہ
وہ لڑ رہا تھا
اللہ کے راستے میں
اور دوسرا
کافر تھا
وہ دیکھ رہے تھے انہیں
دوگنا اپنے سے
دیکھنا
آنکھ کا
اور اللہ
تائید کرتا ہے
اپنی مدد سے
جس کی
وہ چاہتا ہے
بےشک
اس میں
البتہ عبرت ہے
اہل بصیرت کے لیے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَدۡ
کَانَ
لَکُمۡ
اٰیَۃٌ
فِیۡ فِئَتَیۡنِ
الۡتَقَتَا
فِئَۃٌ
تُقَاتِلُ
فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ
وَاُخۡرٰی
کَافِرَۃٌ
یَّرَوۡنَہُمۡ
مِّثۡلَیۡہِمۡ
رَاۡیَ الۡعَیۡنِ
وَاللّٰہُ
یُؤَیِّدُ
بِنَصۡرِہٖ
مَنۡ
یَّشَآءُ
اِنَّ
فِیۡ ذٰلِکَ
لَعِبۡرَۃً
لِّاُولِی الۡاَبۡصَارِ
یقیناً
ہے
تمہارے لئے
ایک نشانی
دو گروہوں میں
ایک دوسرے کے مقابلے میں آئے
ایک گروہ
لڑ رہا تھا
اللہ تعالیٰ کی راہ میں
اور دوسرا گروہ
کافر تھا
وہ دیکھ رہے تھے ان کو
اپنے سے دوگنا
کھلی آنکھوں سے
اور اللہ تعالیٰ
قوت پہنچاتا ہے
ساتھ اپنی مدد کے
جس کو
وہ چاہتا ہے
بلاشبہ
اس میں
یقیناً بڑی عبرت ہے
اہل بصیرت کے لئے
حافظ نذر احمد حفظه الله
قَدْ
كَانَ
لَكُمْ
اٰيَةٌ
فِيْ
فِئَتَيْنِ
الْتَقَتَا
فِئَةٌ
تُقَاتِلُ
فِيْ
سَبِيْلِ اللّٰهِ
وَ
اُخْرٰى
كَافِرَةٌ
يَّرَوْنَھُمْ
مِّثْلَيْهِمْ
رَاْيَ الْعَيْنِ
وَ
اللّٰهُ
يُؤَيِّدُ
بِنَصْرِهٖ
مَنْ
يَّشَآءُ
اِنَّ
فِيْ
ذٰلِكَ
لَعِبْرَةً
لِّاُولِي الْاَبْصَارِ
البتہ
ہے
تمہارے لیے
ایک نشانی
میں
دو گروہ
وہ باہم مقابل ہوئے
ایک گروہ
لڑتا تھا
میں
اللہ کی راہ
اور
دوسرا
کافر
وہ انہیں دکھائی دیتے
ان کے دو چند
کھلی آنکھیں
اور
اللہ
تائید کرتا ہے
اپنی مدد
جسے
وہ چاہتا ہے
بیشک
میں
اس
ایک عبرت
دیکھنے والوں کے لیے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]