قَالُوۡا لَئِنۡ لَّمۡ تَنۡتَہِ یٰلُوۡطُ لَتَکُوۡنَنَّ مِنَ الۡمُخۡرَجِیۡنَ ﴿۱۶۷﴾
انھوں نے کہا اے لوط! بے شک اگر تو باز نہ آیا تو یقینا تو ضرور نکالے ہوئے لوگوں سے ہو جائے گا۔[167]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
قَالُوا ق و ل |
They said تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔ مترادفات .خرص، اختلق، افتراء، تقول،
| قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔ مترادفات .قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
| سَ ، سَوْفَ:مضارع پر داخل ہو کر اس میں جلدی کا بمعنی پیدا کر دیتے ہیں۔ جیسے «سَيَقُولُ» مترادفات .سَرِعَ، عَجِلَ ، اِسْتَعْجَلَ، بَدَرَ، فَوْر، سَ ، سَوْفَ،
|
|
لَئِنْ
|
If |
لَمْ
|
not |
تَنْتَهِ ن ه ي |
you desist منتھٰی:کسی کام کا انجام جہاں جاکر وہ ختم ہوتا ہے ، یہ عام ہے۔ مترادفات .منتھٰی، صَارَ، عَاقِبَة،
| اِنْتَھٰي:انتہی میں باز رہنے کا عمل بہت حد تک اختیاری ہوتا ہے۔ مترادفات .اِنْتَھٰي، اِنَّفَكَ،
|
|
يَا لُوطُ
|
O Lut! |
لَتَكُونَنَّ ك و ن |
Surely you will be مَکَان:ایسی جگہ جو کسی جسم پر حاوی ہو۔ مترادفات .مَقَام، مَکَان،
|
|
مِنَ
|
of |
الْمُخْرَجِينَ خ ر ج |
the ones driven out |