عَلٰی قَلۡبِکَ لِتَکُوۡنَ مِنَ الۡمُنۡذِرِیۡنَ ﴿۱۹۴﴾
تیرے دل پر، تاکہ تو ڈرانے والوں سے ہو جائے۔[194]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
عَلَى
|
Upon |
قَلْبِكَ ق ل ب |
your heart قَلَّبَ:کسی چیز کی حالت یا معاملہ کو الٹ دینا یا الٹ پلٹ کر دینا۔ مترادفات .اَرْكَسَ، اِئْتَفَكَ، جَثَمَ، كَبَّ، كَبْكَبَ، قَلَّبَ، نَكَسَ ، نَكَّسَ،
|
|
لِتَكُونَ ك و ن |
that you may be مَکَان:ایسی جگہ جو کسی جسم پر حاوی ہو۔ مترادفات .مَقَام، مَکَان،
|
|
مِنَ
|
of |
الْمُنْذِرِينَ ن ذ ر |
the warners |