وَ تَقَلُّبَکَ فِی السّٰجِدِیۡنَ ﴿۲۱۹﴾
اور سجدہ کرنے والوں میں تیرے پھرنے کو بھی۔[219]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَتَقَلُّبَكَ ق ل ب |
And your movements قَلَّبَ:کسی چیز کی حالت یا معاملہ کو الٹ دینا یا الٹ پلٹ کر دینا۔ مترادفات .اَرْكَسَ، اِئْتَفَكَ، جَثَمَ، كَبَّ، كَبْكَبَ، قَلَّبَ، نَكَسَ ، نَكَّسَ،
|
|
فِي
|
among |
السَّاجِدِينَ س ج د |
those who prostrate |