کیا تو نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جنھیں کتاب میں سے ایک حصہ دیا گیا، انھیں اللہ کی کتاب کی طرف بلایا جاتا ہے، تاکہ وہ ان کے درمیان فیصلہ کرے، پھر ان میں سے ایک گروہ منہ پھیر لیتا ہے، اس حال میں کہ وہ منہ موڑنے والے ہوتے ہیں۔[23]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَلَمۡ
تَرَ
اِلَی الَّذِیۡنَ
اُوۡتُوۡا
نَصِیۡبًا
مِّنَ الۡکِتٰبِ
یُدۡعَوۡنَ
اِلٰی
کِتٰبِ اللّٰہِ
لِیَحۡکُمَ
بَیۡنَہُمۡ
ثُمَّ
یَتَوَلّٰی
فَرِیۡقٌ
مِّنۡہُمۡ
وَہُمۡ
مُّعۡرِضُوۡنَ
کیا نہیں
آپ نے دیکھا
طرف ان کے جو
دیئے گئے
ایک حصہ
کتاب میں سے
وہ بلائے جاتے ہیں
طرف
اللہ کی کتاب کے
تاکہ وہ فیصلہ کرے
درمیان ان کے
پھر
منہ پھیر لیتا ہے
ایک گروہ
ان میں سے
اور وہ
اعراض کرنے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَلَمۡ
تَرَ
اِلَی
الَّذِیۡنَ
اُوۡتُوۡا
نَصِیۡبًا
مِّنَ الۡکِتٰبِ
یُدۡعَوۡنَ
اِلٰی کِتٰبِ اللّٰہِ
لِیَحۡکُمَ
بَیۡنَہُمۡ
ثُمَّ
یَتَوَلّٰی
فَرِیۡقٌ
مِّنۡہُمۡ
وَہُمۡ
مُّعۡرِضُوۡنَ
کیا نہیں
آپ نے دیکھا
طرف
ان لوگوں کے جو
دیئے گئے
ایک حصہ
کتاب میں سے
وہ بلائے جاتے ہیں
اللہ تعالیٰ کی کتاب کی طرف
تاکہ وہ فیصلہ کرے
درمیان ان کے
پھر
بے رخی کرتا ہے
ایک گروہ
ان میں سے
اور وہ اس حال میں کہ
منہ موڑنے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَلَمْ تَرَ
اِلَى
الَّذِيْنَ
اُوْتُوْا
نَصِيْبًا
مِّنَ
الْكِتٰبِ
يُدْعَوْنَ
اِلٰى
كِتٰبِ اللّٰهِ
لِيَحْكُمَ
بَيْنَھُمْ
ثُمَّ
يَتَوَلّٰى
فَرِيْقٌ
مِّنْھُمْ
وَھُمْ
مُّعْرِضُوْنَ
کیا نہیں دیکھا
طرف (کو)
وہ لوگ جو
دیا گیا
ایک حصہ
سے
کتاب
بلائیے جاتے ہیں
طرف
اللہ کی کتاب
تاکہ وہ فیصلہ کرے
ان کے درمیان
پھر
پھرجاتا ہے
ایک فریق
ان سے
اور وہ
منہ پھیرنے والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]