اور انھوں نے ظلم اور تکبر کی وجہ سے ان کا انکار کر دیا، حالانکہ ان کے دل ان کا اچھی طرح یقین کر چکے تھے، پس دیکھ فساد کرنے والوں کا انجام کیسا ہوا۔[14]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَجَحَدُوۡا
بِہَا
وَاسۡتَیۡقَنَتۡہَاۤ
اَنۡفُسُہُمۡ
ظُلۡمًا
وَّعُلُوًّا
فَانۡظُرۡ
کَیۡفَ
کَانَ
عَاقِبَۃُ
الۡمُفۡسِدِیۡنَ
اور انہوں نے انکار کیا
ان کا
حالانکہ یقین کر لیا تھا اس کا
ان کے دلوں نے
ظلم
اور سرکشی سے
تو دیکھو
کس طرح
ہوا
انجام
فساد کرنے والوں کا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَجَحَدُوۡا
بِہَا
وَاسۡتَیۡقَنَتۡہَاۤ
اَنۡفُسُہُمۡ
ظُلۡمًا
وَّعُلُوًّا
فَانۡظُرۡ
کَیۡفَ
کَانَ
عَاقِبَۃُ
الۡمُفۡسِدِیۡنَ
اور انہوں نے انکار کیا
ان کا
اور یقین کر چکے تھے اس کا
ان کے دل
ظلم سے
اور تکبر کے ساتھ
پس آپ دیکھیں
کیسا
ہوا
انجام
فساد کرنے والوں کا
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَجَحَدُوْا
بِهَا
وَاسْتَيْقَنَتْهَآ
اَنْفُسُهُمْ
ظُلْمًا
وَّعُلُوًّا
فَانْظُرْ
كَيْفَ
كَانَ
عَاقِبَةُ
الْمُفْسِدِيْنَ
اور انہوں نے انکار کیا
اس کا
حالانکہ اس کا یقین تھا
ان کے دل
ظلم سے
اور تکبر سے
تو دیکھو
کیسا
ہوا
انجام
فساد کرنے والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]