یا وہ جو پیدائش کی ابتدا کرتا ہے، پھر اسے دہراتا ہے اور جو تمھیں آسمان و زمین سے رزق دیتا ہے؟ کیا اللہ کے ساتھ کوئی (اور) معبود ہے؟ کہہ لائو اپنی دلیل، اگر تم سچے ہو۔[64]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَمَّنۡ
یَّبۡدَؤُا
الۡخَلۡقَ
ثُمَّ
یُعِیۡدُہٗ
وَمَنۡ
یَّرۡزُقُکُمۡ
مِّنَ السَّمَآءِ
وَالۡاَرۡضِ
ءَاِلٰہٌ
مَّعَ
اللّٰہِ
قُلۡ
ہَاتُوۡا
بُرۡہَانَکُمۡ
اِنۡ
کُنۡتُمۡ
صٰدِقِیۡنَ
یا کون ہے جو
ابتدا کرتا ہے
تخلیق کی
پھر
وہ اعادہ کرے گا اس کا
اور کون ہے جو
رزق دیتا ہے تمہیں
آسمان سے
اور زمین سے
کیا ہے کوئی الٰہ
ساتھ
اللہ کے
کہہ دیجئے
لاؤ
دلیل اپنی
اگر
ہو تم
سچے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَمَّنۡ
یَّبۡدَؤُا
الۡخَلۡقَ
ثُمَّ
یُعِیۡدُہٗ
وَمَنۡ
یَّرۡزُقُکُمۡ
مِّنَ السَّمَآءِ
وَالۡاَرۡضِ
ءَاِلٰہٌ
مَّعَ
اللّٰہِ
قُلۡ
ہَاتُوۡا
بُرۡہَانَکُمۡ
اِنۡ
کُنۡتُمۡ
صٰدِقِیۡنَ
یا وہ جو
ابتداءکرتا ہے
تخلیق کی
پھر
وہ اعادہ کر تا ہے اس کا
اور وہ جو
رزق دیتا ہے تمہیں
آسمان سے
اور زمین سے
کیا کوئی معبود ہے ؟
ساتھ
اللہ تعالی کے
آپ کہہ دیں
لاؤ
دلیل اپنی
اگر
ہو تم
سچے
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَمَّنْ
يَّبْدَؤُا
الْخَلْقَ
ثُمَّ يُعِيْدُهٗ
وَمَنْ
يَّرْزُقُكُمْ
مِّنَ السَّمَآءِ
وَالْاَرْضِ
ءَاِلٰهٌ
مَّعَ اللّٰهِ
قُلْ
هَاتُوْا
بُرْهَانَكُمْ
اِنْ
كُنْتُمْ
صٰدِقِيْنَ
بھلا کون
پہلی بار پیدا کرتا ہے
مخلوق
پھر وہ اسے دوبارہ (زندہ) کریگا
اور کون
ت میں رزق دیتا ہے
آسمان سے
اور زمین
کیا کوئی معبود
اللہ کے ساتھ
فرما دیں
لے آؤ تم
اپنی دلیل
اگر
تم ہو
سچے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]