کیا انھوں نے نہیں دیکھا کہ ہم نے رات کو بنایا، تاکہ اس میں آرام کریں اور دن کو روشن۔ بے شک اس میں ان لوگوں کے لیے یقینا بہت سی نشانیاں ہیں جو ایمان لاتے ہیں۔[86]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَلَمۡ
یَرَوۡا
اَنَّا
جَعَلۡنَا
الَّیۡلَ
لِیَسۡکُنُوۡا
فِیۡہِ
وَالنَّہَارَ
مُبۡصِرًا
اِنَّ
فِیۡ ذٰلِکَ
لَاٰیٰتٍ
لِّقَوۡمٍ
یُّؤۡمِنُوۡنَ
کیا نہیں
انہوں نے دیکھا
بےشک ہم
بنایا ہم نے
رات کو
تاکہ وہ سکون پائیں
اس میں
اور دن کو
روشن
بےشک
اس میں
البتہ نشانیاں ہیں
ان لوگوں کے لیے
جو ایمان لاتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَلَمۡ
یَرَوۡا
اَنَّا
جَعَلۡنَا
الَّیۡلَ
لِیَسۡکُنُوۡا
فِیۡہِ
وَالنَّہَارَ
مُبۡصِرًا
اِنَّ
فِیۡ ذٰلِکَ
لَاٰیٰتٍ
لِّقَوۡمٍ
یُّؤۡمِنُوۡنَ
کیا نہیں
انہوں نے دیکھا
یقیناً ہم
بنائی ہم نے
رات
تاکہ وہ آرام کریں
اس میں
اور دن کو
دکھانے والا
واقعی
اس میں
یقیناً بہت سی نشانیاں ہیں
ان لوگوں کے لیے
جو ایمان لاتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَلَمْ يَرَوْا
اَنَّا
جَعَلْنَا
الَّيْلَ
لِيَسْكُنُوْا
فِيْهِ
وَالنَّهَارَ
مُبْصِرًا
اِنَّ
فِيْ ذٰلِكَ
لَاٰيٰتٍ
لِّقَوْمٍ
يُّؤْمِنُوْنَ
کیا وہ نہیں دیکھتے
کہ ہم
ہم نے بنایا
رات
کہ آرام حاصل کریں
اس میں
اور دن
دیکھنے کو
بیشک
اس میں
البتہ نشانیاں
ان لوگوں کے لیے
ایمان رکھتے ہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]