اور ہم نے اس پر پہلے سے تمام دودھ حرام کر دیے تو اس نے کہا کیا میں تمھیں ایک گھر والے بتلائوں جو تمھارے لیے اس کی پرورش کریں اور وہ اس کے خیر خواہ ہوں۔[12]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَحَرَّمۡنَا
عَلَیۡہِ
الۡمَرَاضِعَ
مِنۡ قَبۡلُ
فَقَالَتۡ
ہَلۡ
اَدُلُّکُمۡ
عَلٰۤی اَہۡلِ بَیۡتٍ
یَّکۡفُلُوۡنَہٗ
لَکُمۡ
وَ
لَہٗ
نٰصِحُوۡنَ
اور حرام کردیں ہم نے
اس پر
دودھ پلانے والیاں
اس سے پہلے
تو وہ کہنے لگی
کیا
میں بتاؤں تمہیں
ایسے گھر والے
جو کفالت کریں گے اس کی
تمہارے لئے
اور وہ
اس کے لیے
خیر خواہ ہوں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَحَرَّمۡنَا
عَلَیۡہِ
الۡمَرَاضِعَ
مِنۡ قَبۡلُ
فَقَالَتۡ
ہَلۡ
اَدُلُّکُمۡ
عَلٰۤی اَہۡلِ بَیۡتٍ
یَّکۡفُلُوۡنَہٗ
لَکُمۡ
وَهُمْ
لَہٗ
نٰصِحُوۡنَ
اور حرام کردیا تھا ہم نے
اُس پر
دودھ پلانے والیوں کو
پہلے ہی
تو لڑکی نے کہا
کیا
میں راہنمائی کروں تمہاری
۔ (ایسے)گھر والوں پر
وہ پرورش کریں اس کی
تمھارے لیے
اور وہ
اُس کے لیے
خیرخواہ ہوں
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَحَرَّمْنَا
عَلَيْهِ
الْمَرَاضِعَ
مِنْ قَبْلُ
فَقَالَتْ
هَلْ اَدُلُّكُمْ
عَلٰٓي اَهْلِ بَيْتٍ
يَّكْفُلُوْنَهٗ
لَكُمْ
وَهُمْ
لَهٗ
نٰصِحُوْنَ
اور ہم نے روک رکھا
اس سے
دودھ پلانیوالی (دوائیاں)
پہلے سے
وہ (موسی کی بہن) بولی
کیا میں بتلاؤں تمہیں
ایک گھر والے
وہ اس کی پرورش کریں
تمہارے لیے
اور وہ
اس کے لیے
خیر خواہ
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]