تو فرشتوں نے اسے آواز دی، جب کہ وہ عبادت خانے میں کھڑا نماز پڑھ رہا تھا کہ اللہ تجھے یحییٰ کی بشارت دیتا ہے، جو اللہ کے ایک کلمے (عیسیٰ علیہ السلام) کی تصدیق کرنے والا اور سردار اور اپنے آپ پر بہت ضبط رکھنے والا اور نبی ہوگا نیک لوگوں میں سے۔[39]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَنَادَتۡہُ
الۡمَلٰٓئِکَۃُ
وَہُوَ
قَآئِمٌ
یُّصَلِّیۡ
فِی الۡمِحۡرَابِ
اَنَّ
اللّٰہَ
یُبَشِّرُکَ
بِیَحۡیٰی
مُصَدِّقًۢا
بِکَلِمَۃٍ
مِّنَ اللّٰہِ
وَسَیِّدًا
وَّحَصُوۡرًا
وَّنَبِیًّا
مِّنَ الصّٰلِحِیۡنَ
پس پکارا اسے
فرشتوں نے
اور وہ
کھڑا
نماز پڑھ رہاتھا
محراب میں
بےشک
اللہ تعالی
خوش خبری دیتا ہے تجھے
یحیی کی
تصدیق کرنے والا
ایک کلمے کی
اللہ کی طرف سے
اور سردار
اور پاکباز
اور نبی
نیک لوگوں میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَنَادَتۡہُ
الۡمَلٰٓئِکَۃُ
وَہُوَ
قَآئِمٌ
یُّصَلِّیۡ
فِی الۡمِحۡرَابِ
اَنَّ
اللّٰہَ
یُبَشِّرُکَ
بِیَحۡیٰی
مُصَدِّقًۢا
بِکَلِمَۃٍ
مِّنَ اللّٰہِ
وَسَیِّدًا
وَّحَصُوۡرًا
وَّنَبِیًّا
مِّنَ الصّٰلِحِیۡنَ
چنانچہ آواز دی اُس کو
فرشتوں نے
جب کہ وہ
کھڑا تھا
وہ نماز ادا کررہا تھا
عبادت خانے میں
بے شک
اللہ تعالیٰ
خوش خبری دیتا ہے آپ کو
یحییٰ کی
تصدیق کرنے والا ہو گا
ایک کلمےکی
اللہ تعالیٰ کی طرف سے
اور سردار ہو گا
اور اپنے اوپر بہت ضبط رکھنے والا ہوگا
اور نبی ہو گا
نیک لوگوں میں سے
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَنَادَتْهُ
الْمَلٰٓئِكَةُ
وَھُوَ
قَآئِمٌ
يُّصَلِّيْ
فِي
الْمِحْرَابِ
اَنَّ اللّٰهَ
يُبَشِّرُكَ
بِيَحْيٰى
مُصَدِّقًا
بِكَلِمَةٍ
مِّنَ
اللّٰهِ
وَسَيِّدًا
وَّحَصُوْرًا
وَّنَبِيًّا
مِّنَ
الصّٰلِحِيْنَ
تو آواز دی اس کو
فرشتہ (جمع)
اور وہ
کھڑے ہوئے
نماز پڑھنے
میں
محراب (حجرہ)
کہ اللہ
تمہیں خوشخبری دیتا ہے
یحییٰ کی
تصدیق کرنیوالا
حکم
سے
اللہ
اور سردار
اور نفس کو قابو رکھنے والا
اور نبی
سے
نیکو کار (جمع)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]