کہا اے میرے رب! میرے لیے کوئی نشانی بنادے؟ فرمایا تیری نشانی یہ ہے کہ تو تین دن لوگوں سے بات نہیں کرے گا مگر اشارے سے اور اپنے رب کو بہت زیادہ یاد کر اور شام اور صبح تسبیح کر۔[41]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَ
رَبِّ
اجۡعَلۡ
لِّیۡۤ
اٰیَۃً
قَالَ
اٰیَتُکَ
اَلَّا
تُکَلِّمَ
النَّاسَ
ثَلٰثَۃَ
اَیَّامٍ
اِلَّا
رَمۡزًا
وَاذۡکُرۡ
رَّبَّکَ
کَثِیۡرًا
وَّسَبِّحۡ
بِالۡعَشِیِّ
وَالۡاِبۡکَارِ
اس نے کہا
اے میرے رب
بنا
میرے لیے
کوئی نشانی
کہا
نشانی تیری
یہ ہے کہ نہیں
تو کلام کروگے
لوگوں سے
تین
دن
مگر
اشارے سے
اور تم یاد کرو
اپنے رب کو
بہت زیادہ
اور تسبیح کرو
شام کے وقت
اور صبح کے وقت
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَ
رَبِّ
اجۡعَلۡ
لِّیۡۤ
اٰیَۃً
قَالَ
اٰیَتُکَ
اَلَّا
تُکَلِّمَ
النَّاسَ
ثَلٰثَۃَ
اَیَّامٍ
اِلَّا
رَمۡزًا
وَاذۡکُرۡ
رَّبَّکَ
کَثِیۡرًا
وَّسَبِّحۡ
بِالۡعَشِیِّ
وَالۡاِبۡکَارِ
اس نے کہا
اے میرے رب
آپ بنا دیں
میرے لئے
کوئی نشانی
۔ (اللہ تعالیٰ نے) فرمایا
نشانی آپ کے لئے
یہ کہ نہ
آپ باتیں کر سکو گے
لوگوں سے
تین
دن تک
سوائے
کچھ اشاروں کے
اور آپ یاد کرو
اپنے رب کو
کثرت سے
اور آپ تسبیح بیان کرو
شام کو
اور صبح کو
حافظ نذر احمد حفظه الله
قَالَ
رَبِّ
اجْعَلْ
لِّيْٓ
اٰيَةً
قَالَ
اٰيَتُكَ
اَلَّا
تُكَلِّمَ
النَّاسَ
ثَلٰثَةَ اَيَّامٍ
اِلَّا
رَمْزًا
وَاذْكُرْ
رَّبَّكَ
كَثِيْرًا
وَّسَبِّحْ
بِالْعَشِيِّ
وَالْاِبْكَارِ
اس نے کہا
اے میرے رب
مقرر فرما دے
میرے لیے
کوئی نشانی
اس نے کہا
تیری نشانی
کہ نہ
بات کرے گا
لوگ
تین دن
مگر
اشارہ
تو یاد کر
اپنا رب
بہت
اور تسبیح کر
شام
اور صبح
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]