پھر جب عیسیٰ نے ان سے کفر محسوس کیا تو اس نے کہا کون ہیں جو اللہ کی طرف میرے مدد گار ہیں؟ حواریوں نے کہا ہم اللہ کے مددگار ہیں، ہم اللہ پر ایمان لائے اور گواہ ہو جا کہ بے شک ہم فرماں بردار ہیں۔[52]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَلَمَّاۤ
اَحَسَّ
عِیۡسٰی
مِنۡہُمُ
الۡکُفۡرَ
قَالَ
مَنۡ
اَنۡصَارِیۡۤ
اِلَی اللّٰہِ
قَالَ
الۡحَوَارِیُّوۡنَ
نَحۡنُ
اَنۡصَارُ
اللّٰہِ
اٰمَنَّا
بِاللّٰہِ
وَاشۡہَدۡ
بِاَنَّا
مُسۡلِمُوۡنَ
پھر جب
محسوس کیا
عیسیٰ نے
ان سے
کفر کو
کہا
کون ہیں
مددگار میرے
طرف اللہ کے
کہا
حواریوں نے
ہم ہیں
مددگار
اللہ کے
ہم ایمان لائے
اللہ پر
اور گواہ رہ
بےشک ہم
مسلمان ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَلَمَّاۤ
اَحَسَّ
عِیۡسٰی
مِنۡہُمُ
الۡکُفۡرَ
قَالَ
مَنۡ
اَنۡصَارِیۡۤ
اِلَی اللّٰہِ
قَالَ
الۡحَوَارِیُّوۡنَ
نَحۡنُ
اَنۡصَارُ
اللّٰہِ
اٰمَنَّا
بِاللّٰہِ
وَاشۡہَدۡ
بِاَنَّا
مُسۡلِمُوۡنَ
پھر جب
محسوس کیا
عیسیٰ نے
ان سے
کفر
اس نے کہا
کون ہے
میرا مددگار
اللہ تعالیٰ کی طرف
کہا
حواریوں نے
ہم
مدد گار ہیں
اللہ تعالیٰ کے
ایمان لائے ہم
اللہ تعالیٰ پر
اور آپ گواہ ہو جائیں
کہ یقیناً ہم
فرماں بردار ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَلَمَّآ
اَحَسَّ
عِيْسٰى
مِنْھُمُ
الْكُفْرَ
قَالَ
مَنْ
اَنْصَارِيْٓ
اِلَى
اللّٰهِ
قَالَ
الْحَوَارِيُّوْنَ
نَحْنُ
اَنْصَارُ
اللّٰهِ
اٰمَنَّا
بِاللّٰهِ
وَاشْهَدْ
بِاَنَّا
مُسْلِمُوْنَ
پھر جب
معلوم کیا
عیسیٰ
ان سے
کفر
اس نے کہا
کون
میری مدد کرنے والا
طرف
اللہ
کہا
حواریّ (جمع)
ہم
مدد کرنے والے
اللہ
ہم ایمان لائے
اللہ پر
تو گواہ رہ
کہ ہم
فرماں بردار
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]