اور ہم نے انسان کو اس کے ماں باپ کے بارے میں تاکید کی ہے، اس کی ماں نے کمزوری پر کمزوری کی حالت میں اسے اٹھائے رکھا اور اس کا دودھ چھڑانا دو سال میں ہے کہ میرا شکر کر اور اپنے ماں باپ کا ۔ میری ہی طرف لوٹ کر آنا ہے۔[14]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَوَصَّیۡنَا
الۡاِنۡسَانَ
بِوَالِدَیۡہِ
حَمَلَتۡہُ
اُمُّہٗ
وَہۡنًا عَلٰی وَہۡنٍ
وَّفِصٰلُہٗ
فِیۡ عَامَیۡنِ
اَنِ
اشۡکُرۡ
لِیۡ
وَلِوَالِدَیۡکَ
اِلَیَّ
الۡمَصِیۡرُ
اور تاکید کی ہم نے
انسان کو
ساتھ اپنے والدین کے(احسان کی)
اٹھایا اس کو
اس کی ماں نے
کمزوری پر کمزوری(سہتے ہوئے)
اور دودھ چھڑانا ہوا اس کا
دوسال میں
کہ
شکر کرو
میرا
اور اپنے والدین کا
طرف میرے ہی
لوٹنا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَوَصَّیۡنَا
الۡاِنۡسَانَ
بِوَالِدَیۡہِ
حَمَلَتۡہُ
اُمُّہٗ
وَہۡنًا
عَلٰی
وَہۡنٍ
وَّفِصٰلُہٗ
فِیۡ عَامَیۡنِ
اَنِ
اشۡکُرۡ
لِیۡ
وَلِوَالِدَیۡکَ
اِلَیَّ
الۡمَصِیۡرُ
اور وصیت کی ہم نے
انسان کو
اس کے والدین کے بارے میں
اٹھائے رکھا اسے
اس کی ماں نے
دکھ
پر
دکھ
اور دودھ چھڑانا اس کا
دو سال میں
یہ کہ
تم شکرکرو
میرے لیے
اور اپنے والدین کے لیے
میری طرف
لوٹ کرآنا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَوَصَّيْنَا
الْاِنْسَانَ
بِوَالِدَيْهِ ۚ
حَمَلَتْهُ
اُمُّهٗ
وَهْنًا
عَلٰي وَهْنٍ
وَّفِصٰلُهٗ
فِيْ عَامَيْنِ
اَنِ اشْكُرْ لِيْ
وَلِوَالِدَيْكَ ۭ
اِلَيَّ
الْمَصِيْرُ
اور ہم نے تاکید کردی
انسان
اس کے ماں باپ کے بارہ میں
اسے پیٹ میں رکھا
اس کی ماں
کمزوری
پر کمزوری
اور اس کا دودھ چھڑانا
دو سال میں
کہ تو میرا شکر کر
اور اپنے ماں باپ کا
میری طرف
لوٹ کر آنا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]