تم کیسے اللہ کے ساتھ کفر کرتے ہو، حالانکہ تم بے جان تھے تو اس نے تمھیں زندگی بخشی، پھر وہ تمھیں موت دے گا، پھر تمھیں زندہ کرے گا، پھر تم اسی کی طرف لوٹائے جاؤ گے۔[28]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
کَیۡفَ
تَکۡفُرُوۡنَ
بِاللّٰہِ
وَکُنۡتُمۡ
اَمۡوَاتًا
فَاَحۡیَاکُمۡ
ثُمَّ
یُمِیۡتُکُمۡ
ثُمَّ
یُحۡیِیۡکُمۡ
ثُمَّ
اِلَیۡہِ
تُرۡجَعُوۡنَ
کس طرح
تم انکار کرتے ہو
اللہ کا
حالانکہ تھے تم
مردے
پھر اس نے زندہ کیا تمہیں
پھر
وہ موت دے گا تمہیں
پھر
وہ زندہ کرے گا تمہیں
پھر
اسی کی طرف
تم لوٹائے جاؤ گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
کَیۡفَ
تَکۡفُرُوۡنَ
بِاللّٰہِ
وَ
کُنۡتُمۡ
اَمۡوَاتًا
فَاَحۡیَاکُمۡ
ثُمَّ
یُمِیۡتُکُمۡ
ثُمَّ
یُحۡیِیۡکُمۡ
ثُمَّ
اِلَیۡہِ
تُرۡجَعُوۡنَ
کیسے
تم کفر کرتے ہو
اللہ تعالیٰ کےساتھ
حالانکہ
تھے تم
بے جان
تو اس نے زندگی عطاکی تمہیں
پھر
وہ موت دے گا تمہیں
پھر
وہ زندہ کرے گا تمہیں
پھر
طرف اس کے
تم لوٹائے جاؤ گے
حافظ نذر احمد حفظه الله
کَيْفَ
تَكْفُرُوْنَ
بِاللہِ
وَكُنْتُمْ
اَمْوَاتًا
فَاَحْيَاكُمْ
ثُمَّ يُمِیْتُكُمْ
ثُمَّ
يُحْيِیْكُمْ
ثُمَّ
اِلَيْهِ
تُرْجَعُوْنَ
کس طرح
تم کفر کرتے ہو
اللہ کا
اور تم تھے
بےجان
سو اس نے تمہیں زندگی بخشی
پھر وہ تمہیں مارے گا
پھر
تمہیں جلائے گا
پھر
اس کی طرف
لوٹائے جاؤگے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]