بے شک اللہ، اسی کے پاس قیامت کا علم ہے اور وہ بارش برساتا ہے اور وہ جانتا ہے جو کچھ مائوں کے پیٹوں میں ہے اور کوئی شخص نہیں جانتا کہ وہ کل کیا کمائی کرے گا اور کوئی شخص نہیں جانتا کہ وہ کس زمین میں مرے گا۔بے شک اللہ سب کچھ جاننے والا، پوری خبر رکھنے والا ہے۔[34]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ
اللّٰہَ
عِنۡدَہٗ
عِلۡمُ
السَّاعَۃِ
وَیُنَزِّلُ
الۡغَیۡثَ
وَیَعۡلَمُ
مَا
فِی الۡاَرۡحَامِ
وَمَا
تَدۡرِیۡ
نَفۡسٌ
مَّاذَا
تَکۡسِبُ
غَدًا
وَمَا
تَدۡرِیۡ
نَفۡسٌۢ
بِاَیِّ
اَرۡضٍ
تَمُوۡتُ
اِنَّ
اللّٰہَ
عَلِیۡمٌ
خَبِیۡرٌ
بےشک
اللہ
اس کے پاس
علم ہے
قیامت کا
اور وہ برساتا ہے
بارش کو
اور وہ جانتا ہے
جو کچھ
رحموں میں ہے
اور نہیں
جانتا
کوئی نفس
کیا کچھ
وہ کمائی کرے گا
کل
اور نہیں
جانتا
کوئی نفس
کہ کس
زمین پر
وہ مرے گا
بےشک
اللہ
بہت علم والا ہے
خوب باخبر ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ
اللّٰہَ
عِنۡدَہٗ
عِلۡمُ
السَّاعَۃِ
وَیُنَزِّلُ
الۡغَیۡثَ
وَیَعۡلَمُ
مَا
فِی الۡاَرۡحَامِ
وَمَا
تَدۡرِیۡ
نَفۡسٌ
مَّاذَا
تَکۡسِبُ
غَدًا
وَمَا
تَدۡرِیۡ
نَفۡسٌۢ
بِاَیِّ اَرۡضٍ
تَمُوۡتُ
اِنَّ
اللّٰہَ
عَلِیۡمٌ
خَبِیۡرٌ
یقیناً
اللہ تعالیٰ
اس کے پاس ہے
علم
قیامت کا
اور وہ برساتا ہے
بارش کو
اور وہ جانتاہے
جو کچھ
رحموں میں ہے
اور نہیں
جانتا
کوئی شخص
کیا
وہ کمائی کرے گا
کل
اور نہیں
جانتا
کوئی شخص
کس زمین میں
وہ مرے گا
یقیناً
اللہ تعالیٰ
سب کچھ جاننے والا
پوری خبر رکھنے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِنَّ اللّٰهَ
عِنْدَهٗ
عِلْمُ السَّاعَةِ ۚ
وَيُنَزِّلُ
الْغَيْثَ ۚ
وَيَعْلَمُ
مَا
فِي الْاَرْحَامِ ۭ
وَمَا
تَدْرِيْ
نَفْسٌ
مَّاذَا
تَكْسِبُ
غَدًا ۭ
وَمَا تَدْرِيْ
نَفْسٌۢ
بِاَيِّ
اَرْضٍ
تَمُوْتُ ۭ
اِنَّ اللّٰهَ
عَلِيْمٌ
خَبِيْرٌ
بیشک اللہ
اس کے پاس
قیامت کا علم
اور وہ نازل کرتا ہے
بارش
اور وہ جانتا ہے
جو
(حاملہ کے) رحم میں
اور نہیں
جانتا
کوئی شخص
کیا
وہ کرے گا
کل
اور نہیں جانتا
کوئی شخص
کس
زمین
وہ مرے گا
بیشک اللہ
علم والا
خبردار
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]