ثُمَّ جَعَلَ نَسۡلَہٗ مِنۡ سُلٰلَۃٍ مِّنۡ مَّآءٍ مَّہِیۡنٍ ۚ﴿۸﴾
پھر اس کی نسل ایک حقیر پانی کے خلاصے سے بنائی۔[8]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
ثُمَّ
|
Then |
جَعَلَ ج ع ل |
He made جَعَلَ:کا لفظ عام ہے ، ہر موقع پر استعمال ہو سکتا ہے، خواہ اس کا کا تعلق ایجاد اور تخلیق سے ہو یا محض ترتیب وغیرہ سے ۔ مترادفات .جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
|
|
نَسْلَهُ ن س ل |
his progeny نَسْل:کسی شخص کی تمام پچھلی پشتیں اس کی نسل ہے۔ مترادفات .اَوْلَاد، اَسْبَاط، ذُرِّيَّة، عَقِب، نَسْل، حَفْدَة، اَھْل، اٰل،
|
|
مِنْ
|
from |
سُلَالَةٍ س ل ل |
an extract |
مِنْ
|
of |
مَاءٍ م و ه |
water مَآء:بمعنی پانی مجازاً استعمال ہوتا ہے۔ مترادفات .مَطَرَ، مَآء، طَلَّ، وَدْق، غَیْث، مِدْرَار، غَدَقَ، صَیِّب، وَابِل،
|
|
مَهِينٍ م ه ن |
despised |