انھیں ان کے باپوں کی نسبت سے پکارو، یہ اللہ کے ہاں زیادہ انصاف کی بات ہے، پھر اگر تم ان کے باپ نہ جانو تو وہ دین میں تمھارے بھائی اور تمھارے دوست ہیں اور تم پر اس میں کوئی گناہ نہیں جس میں تم نے خطا کی اور لیکن جو تمھارے دلوں نے ارادے سے کیا اور اللہ ہمیشہ بے حد بخشنے والا، نہایت رحم والا ہے۔[5]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اُدۡعُوۡہُمۡ
لِاٰبَآئِہِمۡ
ہُوَ
اَقۡسَطُ
عِنۡدَ
اللّٰہِ
فَاِنۡ
لَّمۡ
تَعۡلَمُوۡۤا
اٰبَآءَہُمۡ
فَاِخۡوَانُکُمۡ
فِی الدِّیۡنِ
وَمَوَالِیۡکُمۡ
وَلَیۡسَ
عَلَیۡکُمۡ
جُنَاحٌ
فِیۡمَاۤ
اَخۡطَاۡتُمۡ
بِہٖ
وَلٰکِنۡ
مَّا
تَعَمَّدَتۡ
قُلُوۡبُکُمۡ
وَکَانَ
اللّٰہُ
غَفُوۡرًا
رَّحِیۡمًا
پکارو انہیں
ان کے باپوں کے(نام)سے
وہ
زیادہ انصاف والا ہے
نزدیک
اللہ کے
پھر اگر
نہیں
تم جانتے
ان کے باپوں کو
تو بھائی ہیں تمہارے
دین میں
اور دوست ہیں تمہارے
اور نہیں
تم پر
کوئی گناہ
اس معاملے میں جو
خطا کی تم نے
اس میں
اور لیکن
جو
ارادہ کریں
دل تمہارے
اور ہے
اللہ
بہت بخشنے والا
نہایت رحم کرنے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اُدۡعُوۡہُمۡ
لِاٰبَآئِہِمۡ
ہُوَ
اَقۡسَطُ
عِنۡدَ
اللّٰہِ
فَاِنۡ
لَّمۡ
تَعۡلَمُوۡۤا
اٰبَآءَہُمۡ
فَاِخۡوَانُکُمۡ
فِی الدِّیۡنِ
وَمَوَالِیۡکُمۡ
وَلَیۡسَ
عَلَیۡکُمۡ
جُنَاحٌ
فِیۡمَاۤ
اَخۡطَاۡتُمۡ
بِہٖ
وَلٰکِنۡ
مَّا
تَعَمَّدَتۡ
قُلُوۡبُکُمۡ
وَکَانَ
اللّٰہُ
غَفُوۡرًا
رَّحِیۡمًا
پکارو اُن کو
ان کے باپوں کی نسبت سے
وہ
زیادہ انصاف والا ہے
نزدیک
اللہ تعالیٰ کے
چنانچہ اگر
نہیں
تم جانتے
اُن کے باپوں کو
پھر بھائی ہیں تمہارے
دینی
اور دوست تمہارے
اور نہیں
تم پر
کوئی گناہ
اس میں جو
غلطی کی ہے تم نے
اس (کے بولنے)میں
اور لیکن
جس کا
ارادہ کیا
تمہارے دلوں نے
اور(ہمیشہ سے)ہے
اللہ تعالیٰ
بے حد بخشنے والا
نہایت رحم والا
حافظ نذر احمد حفظه الله
اُدْعُوْهُمْ
لِاٰبَآئِهِمْ
هُوَ
اَقْسَطُ
عِنْدَ اللّٰهِ ۚ
فَاِنْ
لَّمْ تَعْلَمُوْٓا
اٰبَآءَهُمْ
فَاِخْوَانُكُمْ
فِي الدِّيْنِ
وَمَوَالِيْكُمْ ۭ
وَلَيْسَ
عَلَيْكُمْ
جُنَاحٌ
فِيْمَآ اَخْطَاْتُمْ
بِهٖ ۙ
وَلٰكِنْ
مَّا تَعَمَّدَتْ
قُلُوْبُكُمْ ۭ
وَكَانَ
اللّٰهُ
غَفُوْرًا
رَّحِيْمًا
انہیں پکارو
ان کے باپوں کی طرف
یہ
زیادہ انصاف
اللہ نزدیک
پھر اگر
تم نہ جانتے ہو
ان کے باپوں کو
تو وہ تمہارے بھائی
دین میں (دینی)
اور تمہارے رفیق
اور نہیں
تم پر
کوئی گناہ
اس میں جو تم سے بھول چوک ہوچکی
اس سے
اور لیکن
جو ارادے سے
اپنے دل
اور ہے
اللہ
بخشنے والا
مہربان
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
قِسْط:کا لفظ دوسرے کو اس کا پورا پورا حق ادا کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ وہ یکمیشت ہو یا بالا قساط۔ خصوصاً جبکہ باب افعال سے ہو اور اس کا تعلق ظاہری چیزوں سے ہوتا ہے۔