مومنوں میں سے کچھ مرد ایسے ہیں جنھوں نے وہ بات سچ کہی جس پر انھوں نے اللہ سے عہد کیا، پھر ان میں سے کوئی تو وہ ہے جو اپنی نذر پوری کر چکا اور کوئی وہ ہے جو انتظار کر رہا ہے اور انھوں نے نہیں بدلا، کچھ بھی بدلنا۔[23]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
مِنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
رِجَالٌ
صَدَقُوۡا
مَا
عَاہَدُوا
اللّٰہَ
عَلَیۡہِ
فَمِنۡہُمۡ
مَّنۡ
قَضٰی
نَحۡبَہٗ
وَمِنۡہُمۡ
مَّنۡ
یَّنۡتَظِرُ
وَمَا
بَدَّلُوۡا
تَبۡدِیۡلًا
مومنوں میں سے
کچھ مرد ہیں
جنہوں نے سچا کر دیا
جو
انہوں نے عہد کیا تھا
اللہ سے
جس پر
تو کوئی ان میں سے وہ ہے
جو
پوری کر چکا
نذر اپنی
اور ان میں سے کوئی ہے
جو
منتظر ہے
اور نہیں
انہوں نے تبدیلی کی
تبدیلی کرنا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
مِنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
رِجَالٌ
صَدَقُوۡا
مَا
عَاہَدُوا
اللّٰہَ
عَلَیۡہِ
فَمِنۡہُمۡ
مَّنۡ
قَضٰی
نَحۡبَہٗ
وَمِنۡہُمۡ
مَّنۡ
یَّنۡتَظِرُ
وَمَا
بَدَّلُوۡا
تَبۡدِیۡلًا
مومنوں میں سے
مرد ہیں
جنہوں نے سچ کیا
جو
انہوں نے عہد کیا تھا
اللہ تعالیٰ سے
اس پر
چنانچہ ان میں سے ہے
جس نے
پوری کردی ہے
نذر اپنی
اور اُن میں سے ہے
جو
انتظار کررہاہے
اور نہیں
انہوں نے تبدیلی کی
ذرا بھی تبدیلی کرنا
حافظ نذر احمد حفظه الله
مِنَ
الْمُؤْمِنِيْنَ
رِجَالٌ
صَدَقُوْا
مَا عَاهَدُوا
اللّٰهَ
عَلَيْهِ ۚ
فَمِنْهُمْ
مَّنْ
قَضٰى
نَحْبَهٗ
وَمِنْهُمْ
مَّنْ
يَّنْتَظِرُ ڮ
وَمَا بَدَّلُوْا
تَبْدِيْلًا
سے (میں)
مومن (جمع)
ایسے آدمی
انہوں نے یہ سچ کر دکھایا
جو انہوں نے عہد کیا
اللہ
اس پر
سو ان میں سے
جو
پورا کرچکا
نذر اپنی
اور ان میں سے
جو
انتظار میں ہے
اور انہوں نے تبدیلی نہیں کی
کچھ بھی تبدیلی
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]