اور اس نے ان اہل کتاب کو، جنھوں نے ان کی مدد کی تھی، ان کے قلعوں سے اتار دیا اور ان کے دلوں میں رعب ڈال دیا، ایک گروہ کو تم قتل کرتے تھے اور دوسرے گروہ کو قید کرتے تھے۔[26]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاَنۡزَلَ
الَّذِیۡنَ
ظَاہَرُوۡہُمۡ
مِّنۡ اَہۡلِ الۡکِتٰبِ
مِنۡ صَیَاصِیۡہِمۡ
وَ قَذَفَ
فِیۡ قُلُوۡبِہِمُ
الرُّعۡبَ
فَرِیۡقًا
تَقۡتُلُوۡنَ
وَتَاۡسِرُوۡنَ
فَرِیۡقًا
اور اس نے اتارا
ان کو جنہوں نے
مدد کی ان کی
اہلِ کتاب میں سے
ان کے قلعوں سے
اور اس نے ڈال دیا
ان کے دلوں میں
رعب
ایک گروہ کو
تم قتل کر رہے تھے
اور تم قید کر رہے تھے
ایک گروہ کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاَنۡزَلَ
الَّذِیۡنَ
ظَاہَرُوۡہُمۡ
مِّنۡ اَہۡلِ الۡکِتٰبِ
مِنۡ صَیَاصِیۡہِمۡ
وَ قَذَفَ
فِیۡ قُلُوۡبِہِمُ
الرُّعۡبَ
فَرِیۡقًا
تَقۡتُلُوۡنَ
وَتَاۡسِرُوۡنَ
فَرِیۡقًا
اور اس نے اتار دیا
ان لوگوں کو
جنہوں نے ان کی مدد کی تھی
اہل کتاب سے
ان کے قلعوں سے
اور اس نے ڈال دیا
ان کے دلوں میں
رعب
ایک گروہ کو
تم قتل کررہے تھے
اور تم قید کررہے ہو
دوسر ے گروہ کو
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاَنْزَلَ
الَّذِيْنَ
ظَاهَرُوْهُمْ
مِّنْ
اَهْلِ الْكِتٰبِ
مِنْ
صَيَاصِيْهِمْ
وَقَذَفَ
فِيْ
قُلُوْبِهِمُ
الرُّعْبَ
فَرِيْقًا
تَقْتُلُوْنَ
وَتَاْسِرُوْنَ
فَرِيْقًا
اور اتار دیا
ان لوگوں کو
جنہوں نے ان کی مدد کی
سے
اہل کتاب
سے
ان کے قلعے
اور ڈال دیا
میں
ان کے دل
رعب
ایک گروہ
تم قتل کرتے ہو
اور تم قید کرتے ہو
ایک گروہ
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]