اے نبی! اپنی بیویوں سے کہہ دے اگر تم دنیا کی زندگی اور اس کی زینت کا ارادہ رکھتی ہو تو آئو میں تمھیں کچھ سامان دے دوں اورتمھیں رخصت کردوں، اچھے طریقے سے رخصت کرنا۔[28]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا النَّبِیُّ
قُلۡ
لِّاَزۡوَاجِکَ
اِنۡ
کُنۡـتُنَّ
تُرِدۡنَ
الۡحَیٰوۃَ
الدُّنۡیَا
وَزِیۡنَتَہَا
فَتَعَالَیۡنَ
اُمَتِّعۡکُنَّ
وَاُسَرِّحۡکُنَّ
سَرَاحًا
جَمِیۡلًا
اے نبی
کہہ دیجیے
اپنی بیویوں سے
اگر
ہو تم
تم چاہتی
زندگی
دنیا کی
اور زینت اس کی
تو آؤ
میں کچھ سامان دے دوں تمہیں
اور میں رخصت کر دوں تمہیں
رخصت کرنا
اچھے طریقے سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا النَّبِیُّ
قُلۡ
لِّاَزۡوَاجِکَ
اِنۡ
کُنۡـتُنَّ
تُرِدۡنَ
الۡحَیٰوۃَ
الدُّنۡیَا
وَزِیۡنَتَہَا
فَتَعَالَیۡنَ
اُمَتِّعۡکُنَّ
وَاُسَرِّحۡکُنَّ
سَرَاحًا
جَمِیۡلًا
اے نبی
کہہ دو
اپنی بیویوں سے
اگر
ہو تم
ارادہ رکھتی
زندگی کا
دنیاکی
اور اس کی زینت کا
توآؤ
میں تمہیں کچھ متاع دے دوں
اور میں رخصت کردوں تمہیں
رخصت کرنا
اچھے انداز سے
حافظ نذر احمد حفظه الله
يٰٓاَيُّهَا النَّبِيُّ
قُلْ
لِّاَزْوَاجِكَ
اِنْ
كُنْتُنَّ
تُرِدْنَ
الْحَيٰوةَ الدُّنْيَا
وَزِيْنَتَهَا
فَتَعَالَيْنَ
اُمَتِّعْكُنَّ
وَاُسَرِّحْكُنَّ
سَرَاحًا
جَمِيْلًا
اے نبی
فرمادیں
اپنی بیبیوں سے
اگر
تم ہو
چاہتی ہو
دنیا کی زندگی
اور اس کی زینت
تو آؤ
میں تمہیں کچھ دے دوں
اور تمہیں رخصت کردوں
رخصت کرنا
اچھی
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]