اور تم میں سے جو اللہ اور اس کے رسول کی فرماں برداری کرے گی اور نیک عمل کرے گی اسے ہم اس کا اجر دو بار دیں گے اور ہم نے اس کے لیے باعزت رزق تیار کر رکھا ہے۔[31]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَنۡ
یَّقۡنُتۡ
مِنۡکُنَّ
لِلّٰہِ
وَرَسُوۡلِہٖ
وَتَعۡمَلۡ
صَالِحًا
نُّؤۡتِہَاۤ
اَجۡرَہَا
مَرَّتَیۡنِ
وَاَعۡتَدۡنَا
لَہَا
رِزۡقًا
کَرِیۡمًا
اور جو کوئی
اطاعت کرے گی
تم میں سے
اللہ کی
اور اس کے رسول کی
اور وہ عمل کرے گی
نیک
ہم دیں گے اسے
اجر اس کا
دوبار
اور تیار کر رکھا ہے ہم نے
اس کے لیے
رزق
باعزت/عمدہ
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَنۡ
یَّقۡنُتۡ
مِنۡکُنَّ
لِلّٰہِ
وَرَسُوۡلِہٖ
وَتَعۡمَلۡ
صَالِحًا
نُّؤۡتِہَاۤ
اَجۡرَہَا
مَرَّتَیۡنِ
وَاَعۡتَدۡنَا
لَہَا
رِزۡقًا
کَرِیۡمًا
اور جو
فرماں برداری کرے گی
تم میں سے
اللّٰہ تعالیٰ کی
اور اس کے رسول کی
اور عمل کرے گی
نیک
ہم دیں گے اس کو
اجر اس کا
دو بار
اور تیار کر رکھا ہے ہم نے
اس کے لئے
رزق
کریم
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَمَنْ
يَّقْنُتْ
مِنْكُنَّ
لِلّٰهِ
وَرَسُوْلِهٖ
وَتَعْمَلْ
صَالِحًا
نُّؤْتِهَآ
اَجْرَهَا
مَرَّتَيْنِ ۙ
وَاَعْتَدْنَا
لَهَا
رِزْقًا كَرِيْمًا
اور جو
اطاعت کرے
تم میں سے
اللہ کی
اور اس کا رسول
اور عمل کرے
نیک
ہم دیں گے اس کو
اس کا اجر
دوہرا
اور ہم نے تیار کیا
اس کے لیے
عزت کا رزق
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]