اور اپنے گھروں میں ٹکی رہو اور پہلی جاہلیت کے زینت ظاہر کرنے کی طرح زینت ظاہر نہ کرو اور نماز قائم کرو اور زکوٰۃ دو اور اللہ اور اس کے رسول کا حکم مانو۔ اللہ تو یہی چاہتا ہے کہ تم سے گندگی دور کر دے اے گھر والو! اور تمھیں پاک کر دے ، خوب پاک کرنا۔[33]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقَرۡنَ
فِیۡ بُیُوۡتِکُنَّ
وَلَا
تَبَرَّجۡنَ
تَبَرُّجَ
الۡجَاہِلِیَّۃِ
الۡاُوۡلٰی
وَاَقِمۡنَ
الصَّلٰوۃَ
وَاٰتِیۡنَ
الزَّکٰوۃَ
وَاَطِعۡنَ
اللّٰہَ
وَرَسُوۡلَہٗ
اِنَّمَا
یُرِیۡدُ
اللّٰہُ
لِیُذۡہِبَ
عَنۡکُمُ
الرِّجۡسَ
اَہۡلَ الۡبَیۡتِ
وَیُطَہِّرَکُمۡ
تَطۡہِیۡرًا
اور قرار پکڑو
اپنے گھروں میں
اور نہیں
تم اظہار ِزینت کرو
اظہارِزینت
جاہلیت کا
پہلی کا
اور قائم کرو
نماز
اور ادا کرو
زکوٰۃ
اور اطاعت کرو
اللہ کی
اور اس کے رسول کی
بےشک
چاہتا ہے
اللہ
کہ وہ لے جائے
تم سے
ناپاکی کو
اے اہل بیت
اور وہ پاک کر دے تمہیں
خوب پاک کرنا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقَرۡنَ
فِیۡ بُیُوۡتِکُنَّ
وَلَا
تَبَرَّجۡنَ
تَبَرُّجَ
الۡجَاہِلِیَّۃِ
الۡاُوۡلٰی
وَاَقِمۡنَ
الصَّلٰوۃَ
وَاٰتِیۡنَ
الزَّکٰوۃَ
وَاَطِعۡنَ
اللّٰہَ
وَرَسُوۡلَہٗ
اِنَّمَا
یُرِیۡدُ
اللّٰہُ
لِیُذۡہِبَ
عَنۡکُمُ
الرِّجۡسَ
اَہۡلَ الۡبَیۡتِ
وَیُطَہِّرَکُمۡ
تَطۡہِیۡرًا
اور قرار سے رہو
اپنے گھروں میں
اور نہ
زینت ظاہر کرو
زینت ظاہر کرنا
جاہلیت کی
پہلی
اور قائم کرو
نماز
اور ادا کرو
زکوٰۃ
اور اطاعت کرو
اللّٰہ تعالیٰ کی
اور اس کے رسول کی
در حقیقت
ارادہ رکھتا ہے
اللّٰہ تعالیٰ
دور کرنے کا
تم سے
گندگی کو
اے اہل بیت
اور وہ پاک کر دے تمہیں
پوری طرح پاک کرنا
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَقَرْنَ
فِيْ بُيُوْتِكُنَّ
وَلَا تَبَرَّجْنَ
تَبَرُّجَ
الْجَاهِلِيَّةِ
الْاُوْلٰى
وَاَقِمْنَ
الصَّلٰوةَ
وَاٰتِيْنَ
الزَّكٰوةَ
وَاَطِعْنَ
اللّٰهَ
وَرَسُوْلَهٗ ۭ
اِنَّمَا
يُرِيْدُ اللّٰهُ
لِيُذْهِبَ
عَنْكُمُ
الرِّجْسَ
اَهْلَ الْبَيْتِ
وَيُطَهِّرَكُمْ
تَطْهِيْرًا
اور قرار پکڑو
اپنے گھروں میں
اور بناؤ سنگھار کا اظہار کرتی نہ پھرو
بناؤ سنگھار
(زمانہ) جاہلیت
اگلا
اور قائم کرو
نماز
اور دیتی رہو
زکوۃ
اور اطاعت کرو
اللہ
اور اس کا رسول
اس کے سوا نہیں
اللہ چاہتا ہے
کہ دور فرمادے
تم سے
آلودگی
اے اہل بیت
اور تمہیں پاک و صاف رکھے
خوب پاک
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]