یقینا اگر یہ منافق لوگ اور وہ لوگ جن کے دلوں میں بیماری ہے اور مدینہ میں جھوٹی خبریں اڑانے والے لوگ باز نہ آئے تو ہم تجھے ضرور ہی ان پر مسلط کر دیں گے، پھر وہ اس میں تیرے پڑوس میں نہیں رہیںگے مگر کم۔[60]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَئِنۡ
لَّمۡ
یَنۡتَہِ
الۡمُنٰفِقُوۡنَ
وَالَّذِیۡنَ
فِیۡ قُلُوۡبِہِمۡ
مَّرَضٌ
وَّالۡمُرۡجِفُوۡنَ
فِی الۡمَدِیۡنَۃِ
لَنُغۡرِیَنَّکَ
بِہِمۡ
ثُمَّ
لَایُجَاوِرُوۡنَکَ
فِیۡہَاۤ
اِلَّا
قَلِیۡلًا
البتہ اگر
نہ
باز آئے
منافق
اور وہ جو
دلوں میں ان کے
مرض ہے
اور جھوٹی خبریں اڑانے والے
مدینہ میں
البتہ ہم ضرور مسلط کر دیں گے آپ کو
ان پر
پھر
نہ وہ ہمسائے میں رہیں گے آپ کے
اس میں
مگر
بہت تھوڑا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَئِنۡ
لَّمۡ یَنۡتَہِ
الۡمُنٰفِقُوۡنَ
وَالَّذِیۡنَ
فِیۡ قُلُوۡبِہِمۡ
مَّرَضٌ
وَّالۡمُرۡجِفُوۡنَ
فِی الۡمَدِیۡنَۃِ
لَنُغۡرِیَنَّکَ
بِہِمۡ
ثُمَّ
لَایُجَاوِرُوۡنَکَ
فِیۡہَاۤ
اِلَّا
قَلِیۡلًا
یقیناً اگر
نہ باز آئے
منافق
اور وہ لوگ
جن کے دلوں میں
بیماری ہے
اور افواہیں پھیلانے والے
مدینہ میں
یقیناً ہم لازماً مسلط کر دیں گے آپ کو
ان پر
پھر
نہیں وہ آپ کی ہمسائیگی میں رہیں گے
اس میں
مگر
بہت ہی کم
حافظ نذر احمد حفظه الله
لَئِنْ
لَّمْ يَنْتَهِ
الْمُنٰفِقُوْنَ
وَالَّذِيْنَ
فِيْ قُلُوْبِهِمْ
مَّرَضٌ
وَّالْمُرْجِفُوْنَ
فِي
الْمَدِيْنَةِ
لَنُغْرِيَنَّكَ
بِهِمْ
ثُمَّ
لَا يُجَاوِرُوْنَكَ
فِيْهَآ
اِلَّا
قَلِيْلًا
اگر
باز نہ آئے
منافق (جمع)
اور وہ جو
ان کے دلوں میں
روگ
اور جھوٹی افواہیں اڑانے والے
میں
مدینہ
ہم ضرور تمہیں پیچے لگا دیں گے
ان کے
پھر
تمہارے ہمسایہ نہ رہیں گے وہ
اس (شہر) میں
سوائے
چند دن
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]