پھر انھوں نے منہ موڑ لیا تو ہم نے ان پر بند کا سیلاب بھیجا اور ہم نے انھیں ان کے دو باغوں کے بدلے دو اور باغ دیے جو بد مزہ پھلوں اور جھاؤ کے درختوں اور کچھ تھوڑی سی بیریوں والے تھے۔[16]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاَعۡرَضُوۡا
فَاَرۡسَلۡنَا
عَلَیۡہِمۡ
سَیۡلَ
الۡعَرِمِ
وَبَدَّلۡنٰہُمۡ
بِجَنَّتَیۡہِمۡ
جَنَّتَیۡنِ
ذَوَاتَیۡ اُکُلٍ خَمۡطٍ
وَّاَثۡلٍ
وَّشَیۡءٍ
مِّنۡ سِدۡرٍ
قَلِیۡلٍ
پھر وہ منہ موڑ گئے
تو بھیجا ہم نے
ان پر
سیلاب
بند توڑ
اور بد ل کر دیئے ہم نے انہیں
بدلے ان کے دو باغوں کے
دو باغ
بد مزہ پھلوں والے
اور جھاؤ کے درخت
اور کچھ
بیری کے درخت
تھوڑے سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاَعۡرَضُوۡا
فَاَرۡسَلۡنَا
عَلَیۡہِمۡ
سَیۡلَ الۡعَرِمِ
وَبَدَّلۡنٰہُمۡ
بِجَنَّتَیۡہِمۡ
جَنَّتَیۡنِ
ذَوَاتَیۡ اُکُلٍ
خَمۡطٍ
وَّاَثۡلٍ
وَّشَیۡءٍ
مِّنۡ سِدۡرٍ
قَلِیۡلٍ
پھر وہ منہ موڑگئے
چنانچہ بھیجا ہم نے
ان پر
بند کا سیلاب
اور بدلے میں دیے ہم نے انہیں
ان کے دو باغوں کے
دو باغ
دو پھلوں والے
بد مزہ
اور جھاؤ
اور کچھ
بیریوں والے
تھوڑی
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَاَعْرَضُوْا
فَاَرْسَلْنَا
عَلَيْهِمْ
سَيْلَ الْعَرِمِ
وَبَدَّلْنٰهُمْ
بِجَنَّتَيْهِمْ
جَنَّتَيْنِ
ذَوَاتَىْ
اُكُلٍ
خَمْطٍ
وَّاَثْلٍ
وَّشَيْءٍ
مِّنْ سِدْرٍ
قَلِيْلٍ
پھر انہوں نے منہ موڑ لیا
تو ہم نے بھیجا
ان پر
سیلاب بند سے (رکا ہوا)
اور ہم نے انہیں بدل دیے
ان کے دو باغوں کے بدلے
دو باغ
والے
میوہ
بدمزہ
اور جھاڑ
اور کچھ
بیریاں
تھوڑی
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]