🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة سبأ
قُلۡ لَّا تُسۡـَٔلُوۡنَ عَمَّاۤ اَجۡرَمۡنَا وَ لَا نُسۡـَٔلُ عَمَّا تَعۡمَلُوۡنَ ﴿۲۵﴾
کہہ دے نہ تم سے اس کے بارے میں پوچھا جائے گا جو ہم نے جرم کیا اور نہ ہم سے اس کے بارے میں پوچھا جائے گا جو تم کرتے ہو۔[25]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
قُلْ
ق و ل
Say
تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.خرص، اختلق، افتراء، تقول،
قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
سَ ، سَوْفَ:مضارع پر داخل ہو کر اس میں جلدی کا بمعنی پیدا کر دیتے ہیں۔ جیسے «سَيَقُولُ»
مترادفات Quran Mutaradif words.سَرِعَ، عَجِلَ ، اِسْتَعْجَلَ، بَدَرَ، فَوْر، سَ ، سَوْفَ،
لَا
Not
تُسْأَلُونَ
س أ ل
you will be asked
عَمَّا
about what
أَجْرَمْنَا
ج ر م
sins we committed
جَرَمَ:گناہ کے کاموں پر ابھارنے اور اشتعال دلانے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.حَرَّضَ، حَثَّ، حَضَّ، اَزَّا، جَرَمَ،
لَاجَرَمَ:لا جرم اَنَّ پر داخل ہو کر تاکید مزید پیدا کرتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اِنَّ ، اَنَّ، لَاجَرَمَ، قَدْ،
وَلَا
and not
نُسْأَلُ
س أ ل
we will be asked
عَمَّا
about what
تَعْمَلُونَ
ع م ل
you do