وَ مَا یَسۡتَوِی الۡاَعۡمٰی وَ الۡبَصِیۡرُ ﴿ۙ۱۹﴾
اور اندھا اور دیکھنے والا برابر نہیں۔[19]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَمَا
|
And not |
يَسْتَوِي س و ي |
equal سواء ، سوي ، استوي:سوا حالت اور مقدار میں برابری اور مساوات کو کہتے ہیں۔ مترادفات .عدل، سواء ، سوي ، استوي،
|
|
الْأَعْمَى ع م ي |
(are) the blind اَعْمٰي:مادر زاد اندھا مترادفات .اَعْمٰي، اَكْمَهَ، عَمِهَ،
|
|
وَالْبَصِيرُ ب ص ر |
and the seeing بَصَر:بصر کا لفظ ظاہری عضو کے علاوہ آنکھ کہ عمل یعنی نگاہ اور پھر اس دیکھی ہوئی چیز پر غور کرنے کے معنوں میں آتا ہے۔ مترادفات .عَيْن، عِيْن، حُوْر، بَصَر،
|
|