کیا تو نے نہیں دیکھا کہ اللہ نے آسمان سے کچھ پانی اتارا، پھر ہم نے اس کے ساتھ کئی پھل نکالے، جن کے رنگ مختلف ہیں اور پہاڑوں میں سے کچھ سفید اور سرخ قطعے ہیں، جن کے رنگ مختلف ہیں اور کچھ سخت کالے سیاہ ہیں۔[27]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَلَمۡ
تَرَ
اَنَّ
اللّٰہَ
اَنۡزَلَ
مِنَ السَّمَآءِ
مَآءً
فَاَخۡرَجۡنَا
بِہٖ
ثَمَرٰتٍ
مُّخۡتَلِفًا
اَلۡوَانُہَا
وَمِنَ الۡجِبَالِ
جُدَدٌۢ
بِیۡضٌ
وَّحُمۡرٌ
مُّخۡتَلِفٌ
اَلۡوَانُہَا
وَغَرَابِیۡبُ
سُوۡدٌ
کیا نہیں
آپ نے دیکھا
بےشک
اللہ نے
اتارا
آسمان سے
پانی
پھر نکالے ہم نے
ساتھ اس کے
پھل
مختلف ہیں
رنگ ان کے
اور پہاڑوں میں سے
ٹکڑے ہیں
کچھ سفید
اور کچھ سرخ
مختلف ہیں
رنگ ان کے
اور کچھ کالے
سیاہ
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَلَمۡ
تَرَ
اَنَّ
اللّٰہَ
اَنۡزَلَ
مِنَ السَّمَآءِ
مَآءً
فَاَخۡرَجۡنَا
بِہٖ
ثَمَرٰتٍ
مُّخۡتَلِفًا
اَلۡوَانُہَا
وَمِنَ الۡجِبَالِ
جُدَدٌۢ
بِیۡضٌ
وَّحُمۡرٌ
مُّخۡتَلِفٌ
اَلۡوَانُہَا
وَغَرَابِیۡبُ
سُوۡدٌ
کیا نہیں
آپ نے دیکھا
یقیناً
اللہ تعالیٰ نے
اتارا
آسمان سے
پانی
پھر نکالے ہم نے
ساتھ اس کے
کئی پھل
مختلف ہیں
رنگ جن کے
اور پہاڑوں میں سے
قطعے ہیں
سفید
اور سرخ
مختلف ہیں
جن کے رنگ
اور سخت
کالے سیاہ ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَلَمْ تَرَ
اَنَّ اللّٰهَ
اَنْزَلَ
مِنَ السَّمَآءِ
مَآءً ۚ
فَاَخْرَجْنَا
بِهٖ
ثَمَرٰتٍ
مُّخْتَلِفًا
اَلْوَانُهَا ۭ
وَمِنَ الْجِبَالِ
جُدَدٌۢ بِيْضٌ
وَّحُمْرٌ
مُّخْتَلِفٌ
اَلْوَانُهَا
وَغَرَابِيْبُ
سُوْدٌ
کیا تو نے نہیں دیکھا
بیشک اللہ
اتارا
آسمان سے
پانی
پھر ہم نے نکالے
اس سے
پھل (جمع)
مختلف
ان کے رنگ
اور پہاڑوں سے۔ میں
قطعات سفید
اور سرخ
مختلف
ان کے رنگ
اور گہرے رنگ
سیاہ
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]