زمین میں تکبر کی وجہ سے اور بری تدبیر کی وجہ سے اور بر ی تدبیر اپنے کرنے والے کے سوا کسی کو نہیں گھیرتی۔ اب یہ پہلے لوگوں سے ہونے والے طریقے کے سوا کس چیز کا انتظار کر رہے ہیں؟ پس تو نہ کبھی اللہ کے طریقے کو بدل دینے کی کوئی صورت پائے گا اور نہ کبھی اللہ کے طریقے کو پھیر دینے کی کوئی صورت پائے گا۔[43]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اسۡتِکۡـبَارًا
فِی الۡاَرۡضِ
وَمَکۡرَ
السَّیِّیَٔ
وَلَا
یَحِیۡقُ
الۡمَکۡرُ
السَّیِّیُٔ
اِلَّا
بِاَہۡلِہٖ
فَہَلۡ
یَنۡظُرُوۡنَ
اِلَّا
سُنَّتَ
الۡاَوَّلِیۡنَ
فَلَنۡ
تَجِدَ
لِسُنَّتِ
اللّٰہِ
تَبۡدِیۡلًا
وَلَنۡ
تَجِدَ
لِسُنَّتِ
اللّٰہِ
تَحۡوِیۡلًا
تکبر کی وجہ سے
زمین میں
اور چال
بری(کی وجہ سے)
اور نہیں
گھیرتی
چال
بری
مگر
اس کے چلنے والے کو
تو نہیں
وہ انتظار کرتے
مگر
طریقے کا
پہلوں کے
تو ہر گز نہ
آپ پائیں گے
طریقے کو
اللہ کے
بدلنے والا
اور ہر گز نہ
آپ پائیں گے
طریقے کو
اللہ کے
پھرنے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اسۡتِکۡـبَارًا
فِی الۡاَرۡضِ
وَمَکۡرَ
السَّیِّیَٔ
وَلَا یَحِیۡقُ
الۡمَکۡرُ
السَّیِّیُٔ
اِلَّا
بِاَہۡلِہٖ
فَہَلۡ
یَنۡظُرُوۡنَ
اِلَّا
سُنَّتَ
الۡاَوَّلِیۡنَ
فَلَنۡ
تَجِدَ
لِسُنَّتِ اللّٰہِ
تَبۡدِیۡلًا
وَلَنۡ
تَجِدَ
لِسُنَّتِ اللّٰہِ
تَحۡوِیۡلًا
خود کو بڑا سمجھنے کی وجہ سے
زمین میں
اور تدبیر کی وجہ سے
بری
اور نہیں گھیرتی
تدبیر
بری
سوائے
اس کے کرنے والوں کو
تو نہیں
وہ انتظار کرتے ہیں
مگر
طریقے کا
پہلوں کے
پس ہرگز نہیں
آپ پائیں گے
اللہ تعالیٰ کے طریقے کو
بدلنے کا(کوئی راستہ)
اور ہرگز نہیں
آپ پائیں گے
اللہ تعالیٰ کے طریقے کو
پھیرنا
حافظ نذر احمد حفظه الله
اسْتِكْبَارًا
فِي الْاَرْضِ
وَمَكْرَ
السَّيِّئُ
وَلَا يَحِيْقُ
الْمَكْرُ
السَّيِّئُ
اِلَّا
بِاَهْلِهٖ ۭ
فَهَلْ
يَنْظُرُوْنَ
اِلَّا
سُنَّتَ
الْاَوَّلِيْنَ ۚ
فَلَنْ تَجِدَ
لِسُنَّتِ اللّٰهِ
تَبْدِيْلًا ڬ
وَلَنْ تَجِدَ
لِسُنَّتِ اللّٰهِ
تَحْوِيْلًا
اپنے کو بڑا سمجھنے کے سبب
زمین (دنیا) میں
اور چال
بری
اور نہیں اٹھتا (الٹا پڑتا)
چال
بری
صرف
اس کے کرنے والے پر
تو کیا
وہ انتظار کر رہے ہیں
مگر صرف
دستور
پہلے
سو تم ہرگز نہ پاؤ گے
اللہ کے دستور میں
کوئی تبدیلی
اور تم ہرگز نہ پاؤ گے
اللہ کے دستور میں
کوئی تغیر
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]