قَالُوۡا مَاۤ اَنۡتُمۡ اِلَّا بَشَرٌ مِّثۡلُنَا ۙ وَ مَاۤ اَنۡزَلَ الرَّحۡمٰنُ مِنۡ شَیۡءٍ ۙ اِنۡ اَنۡتُمۡ اِلَّا تَکۡذِبُوۡنَ ﴿۱۵﴾
انھوں نے کہا تم ہمارے جیسے بشر ہی تو ہو اور رحمان نے کوئی چیز نازل نہیں کی، تم تو محض جھوٹ ہی کہہ رہے ہو۔[15]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
قَالُوا ق و ل |
They said تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔ مترادفات .خرص، اختلق، افتراء، تقول،
| قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔ مترادفات .قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
| سَ ، سَوْفَ:مضارع پر داخل ہو کر اس میں جلدی کا بمعنی پیدا کر دیتے ہیں۔ جیسے «سَيَقُولُ» مترادفات .سَرِعَ، عَجِلَ ، اِسْتَعْجَلَ، بَدَرَ، فَوْر، سَ ، سَوْفَ،
|
|
مَا
|
Not |
أَنْتُمْ
|
you |
إِلَّا
|
(are) but |
بَشَرٌ ب ش ر |
human beings بشر:جب اس کے طبعی اور فطری حوائج کا ذکر مقصود ہو تو بشر کا لفظ استعمال ہوتا ہے۔ مترادفات .انس، اناس، بشر،
|
|
مِثْلُنَا م ث ل |
like us مُثْلٰی:یعنی مثالی ، بہترین ، آئیڈیل جو قابل تقلید ہو۔ مترادفات .نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
|
|
وَمَا
|
and not |
أَنْزَلَ ن ز ل |
has revealed نَزَلَ:نزل کا لفظ عام ہے ۔ تنزل ، وحی و احکامات الہی اور شیطانی القاء وغیرہ کے آتا ہے۔ مترادفات .نَزَلَ، حَلَّ، ھَبَطَ،
| اَنْزَل ، نَزَّلَ:کسی چیز کونیچے اتارنے کے لیے ہیں انزال یکبارگی اور تنزیل محض اتارنے کے لیے خواہ یکبارگی ہو یا بتدریج۔ مترادفات .اَنْزَل ، نَزَّلَ، اَحَلَّ، وَضَعَ، خَلَعَ،
|
|
الرَّحْمَنُ ر ح م |
the Most Gracious |
مِنْ
|
any |
شَيْءٍ ش ي أ |
thing |
إِنْ
|
Not |
أَنْتُمْ
|
you |
إِلَّا
|
(are) but |
تَكْذِبُونَ ك ذ ب |
lying |